Quantcast
Channel: رائے - ایکسپریس اردو
Browsing all 22320 articles
Browse latest View live

اور اب موسم کی بے ایمانی

ایک مولانا جو ان دنوں پس منظر میں چلے گئے ہیں یا بھیج دیے گئے ہیں اپنی اس سبکی کا انھوں نے یوں اظہار کیا تھا کہ طالبان حکومت کے ساتھ اور حکومت طالبان کے ساتھ مذاق کر رہی ہے۔ یہ ان مبینہ مذاکرات کے...

View Article


ایک سفارت کار کی یاد داشتیں

گزشتہ دنوں انجینئر راشد اشرف کی مہربانی سے ایک ایسی کتاب پڑھنے کو ملی، جسے آپ کوئی بھی نام دے سکتے ہیں، یادداشتیں، شخصی خاکے یا آپ بیتی وغیرہ۔ دراصل یہ ایک ایسے پاکستانی سفارت کار کی یاد داشتیں ہیں، جس...

View Article


چلو پھر یونہی سہی

میں ایک طالب علم ہوں۔طالب علم متجسس ہوتا ہے۔سوال پہ سوال کرکے آگے بڑھتا ہے۔میں بھی جانناچاہتا ہوں،اپنے علم میں اضافہ چاہتا ہوں۔اہل دانش کہتے ہیں کہ جاننے کا عمل مہد سے لحد تک جاری رہتا ہے۔اس لیے مجھے...

View Article

موجودہ حالات کے تناظر میں

بعض اوقات حکومتی اراکین کی طرف سے ایسے ایسے مضحکہ خیز بیانات سامنے آتے ہیں کہ بے اختیار ہنسی آ جاتی ہے یا مسکرانے پر ہی اکتفا کیا جاتا ہے اور اکثر ایسا بھی ہوتا ہے کہ انسان ہنسنا چاہتا ہو، لیکن ہنس نہ...

View Article

سفید بال اور کالے بال

سر کے بالوں کے رنگوں کے عنوان سے آج کا کالم ہے؟ بظاہر یہی محسوس ہوتا ہے۔ حقیقت میں کالے اور سفید بال دو نسلوں کی نمایندگی کرتے ہیں۔ نئی نسل اور پرانی نسل۔ یہ بھی ہو سکتا ہے کہ کوئی اپنے بالوں کو رنگ کر...

View Article


ایجنڈا کچھ اور ہے

ضلع تھرپارکر کے قحط کو میڈیا میں بڑے زور و شور سے پیش کیا جارہا ہے۔ تمام ٹی وی چینلز اور اخبارات میں تھر کے گوٹھوں، ریت کے ٹیلوں، جھونپڑیوں، تھری لباس میں غریب خواتین، بوڑھوں اور بچوں کے حوالے سے مناظر...

View Article

محض ایک رسم؟

جنگ آزادی کی ناکامی کے بعد مسلمانان ہند نہایت ذلت آمیز اور غلامانہ زندگی بسر کر رہے تھے۔ اب ان کے سامنے کوئی لائحہ عمل نہ تھا، ان میں علم اور ہمت کی بھی کمی تھی۔ وہ سیاسی اور اقتصادی طور پر بری طرح دبے...

View Article

امن و آشتی کا پیغام

سکون ذات کی خود اعتمادی کا نام ہے اور یہ خود اعتمادی خدا کی ذات پر بھروسے کا نتیجہ ہے۔ ایک یقین کامل کہ خالق کائنات کی رضا میں اسے اپنے دل کا چین ڈھونڈنا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ دنیا بھر کے صوفیوں کے کلام...

View Article


تیروں کے نشانے

یہ تیروں والے بھی نشانہ تاک کر لگاتے ہیں۔ کبھی دل کے پار ہو جاتے ہیں اور مجنوں کو پتھر کھانے کے لیے دنیا کے سامنے پھینک دیتے ہیں، تو کبھی ایک ہی وقت میں کئی نشانوں کو ایک ساتھ مار گراتے ہیںلیکن نہ تو...

View Article


گویا فریب کھائے زمانے گزر گئے

وہ سرما کی ایک جادو بھری شام تھی۔جامعہ کراچی کی فضائوں میں پُرسکون خاموشی نے ڈیرا ڈال رکھا تھا۔ ہوائوں میں خنکی تھی۔ شعبۂ ابلاغ عامہ کے ایک کمرے میں تاریخ صحافت پر کلاس جاری تھی۔ طلبا ہمہ تن گوش تھے۔...

View Article

اردو کانفرنس بہاولپور یونیورسٹی میں

کیا سوچ کر گھر سے نکلے تھے۔ یہی کہ جس نگر میں جارہے ہیں وہاں ریگ زار سے سابقہ پڑے گا۔ مگر ہوا کیا۔ اس نگر میں قدم رکھا تھا کہ ٹھنڈی ہوا چلی۔ بوندا باندی ہوئی۔ پھر بارش۔ ایسی کہ چھتیں ٹپکنے لگیں۔ صبح...

View Article

لیاری بربادی کے اثرات

کراچی کی قدیم آبادی لیاری ایک صدی سے زیادہ عرصے پر محیط ہے اس کے گردو نواح میں صرافہ بازار، جونا مارکیٹ، میریٹ روڈ، جوڑیا بازار، کھارادر، میٹھادر اور پھر بہار کالونی و لی مارکیٹ یہ سب وہ علاقہ ہے جو...

View Article

طلبا کا ماضی اور حال

ترقی پذیر ملکوں کی سیاست میں طلبا کا کردار عموماً بہت اہم رہا ہے، پاکستان میں بھی طلبا تنظیمیں بہت فعال رہی ہیں۔ قیام پاکستان کے بعد جب سیاست واضح طورپر دو حصوں یعنی دائیں اور بائیں میں تقسیم ہوگئی تو...

View Article


آزاد خیالی کی منطق (پہلا حصہ)

روشن خیالی اور آزاد خیالی کے درمیان ایک پیچیدہ تعلق ہے۔ اگر ان کے درمیان بنیادی تضاد کی نوعیت سے آگاہی نہ ہو تو ان مختلف فلسفوں کے درمیان مماثلت کا تصور ابھر نے سے ان کوایک دوسرے کے متبادل کے طور پر...

View Article

گریجویٹ ڈکیت

اس نے صرف ایک انڈا ہی چوری کر کے اپنی والدہ کو دیا تھا مگر والدہ نے یہ پوچھنے کے بجائے کہ انڈا کہاں سے آیا، انڈا تل کر بیٹے کو کھلا دیا۔ پھر جب اسے پھانسی دی جانے لگی تو اس نے اپنی والدہ کے کان میں کچھ...

View Article


ڈار صاحب کی کرشمہ سازی

اسحاق ڈار صاحب کی حکمت عملی نے جہاں روپے کی قدر میں جادوگری دکھائی وہاں مہنگائی کے بوجھ تلے دبے عوام اب امید بھری نگاہوں سے ڈار صاحب کی جادوئی چھڑی کی طرف دیکھ رہے ہیں شاید اس کی کرشمہ سازی سے آسمان...

View Article

موت کے سوداگر

کہاوت مشہور ہے کہ ’’آنی کو کون ٹال سکتا ہے‘‘۔ مگر ہم پاکستانی ایسے باہنر ہیں کہ اگر آنی کو ٹال نہیں سکتے تو ’’ٹلی ہوئی کو بلا ضرور سکتے ہیں‘‘۔ ملک میں ہر طرف موت کا والہانہ رقص جاری ہے۔ قدرتی آفات،...

View Article


تعلیم پر سیاست

28 جون 2013ء کے بعد شعبہ تعلیم میں جس طرح سے تھرتھری مچائی گئی، بغیر سوچے سمجھے، جانے اور جانچے جس طرح سے ’’لم سم‘‘ پالیسیوں کے نفاذ اور ناکامی کا ذائقہ چکھنے کے بعد انھیں واپس لینے کی روایت راسخ ہوتی...

View Article

قومی خدمت

وطن عزیز آج گوناگوں مسائل اور مشکلات میں گھرا ہوا ہے، پے درپے رونما ہونے والے حوادث اور درپیش چیلنجوں نے 18 کروڑ عوام کو قلبی و ذہنی اضطراب، فکرمندی، پریشانیوں اور اعصاب شکن ماحول میں زندگی گزارنے پر...

View Article

بھارتی ووٹروں کا مخمصہ

کئی سال سے بھارت کے سرگرم سماجی کارکن پاکستان کو قائل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں کہ وہ بھگت سنگھ‘ راج گرو اور سُکھ دیو کو‘ جو آزادی کی جدوجہد میں 1930ء کے عشرے میں پھانسی چڑھا دیے گئے، خراج پیش کرے۔...

View Article
Browsing all 22320 articles
Browse latest View live


<script src="https://jsc.adskeeper.com/r/s/rssing.com.1596347.js" async> </script>