Quantcast
Channel: رائے - ایکسپریس اردو
Browsing all 22320 articles
Browse latest View live

ایٹمی دھماکے…کچھ باتیں

2002ء کے بعد سے جب بھی 28 مئی آتا ہے تو ہمارے ٹیلی وژن اسکرینوں پر ایک مخصوص گروہ بڑی رعونت سے یہ دعوے کرتا نظر آتا ہے کہ 1998ء کے بھارتی ایٹمی دھماکے کے بعد نواز شریف کو جوابی دھماکے کرنے کی جرأت نہیں...

View Article


نواز شریف اور عوامی توقعات

پانچ برسوں کی جمہوریت نے کراچی کے عوام کو کشت وخون کے علاوہ کچھ نہیں دیا ، روزانہ کی شرح اموات کا مجموعی اوسط15/10افراد کا ہے، بوری میں بند لاشیں، کٹی ہوئی، جوڑ جوڑ الگ چونکا دینے اور سفاکی کی ہر انسان...

View Article


ایک فون…ایک خبر

پاکستان کے بارے میں ہم اتنے فکر مند نہیں ہوتے جتنے یورپ میں مقیم ہمارے ہم وطن ہیں۔ ڈرون حملے ہوں یا خود کش دھماکے‘ کسی ویگن میں معصوم بچے جل کر مر جائیں یا کہیں وبائی امراض پھوٹ پڑیں ‘ ہم پر کوئی اثر...

View Article

انتخابی نتائج: سیاسی جماعتوں کا امتحان

کسی بھی جمہوری معاشرے میں سیاسی جماعتوں کی عوامی مقبولیت کو جانچنے کا واحد پیمانہ انتخابی نتائج ہوا کرتے ہیں جس کے ذریعے ان تمام جماعتوں کو اپنی عوامی پذیرائی کا خوب اندازہ ہوتا ہے کہ جو انتخابات میں...

View Article

شام کی تہلکہ خیز صورتحال، ذمے دارکون ؟

شام کے حالات کو بگڑے ہوئے تقریباً دو سال مکمل ہو رہے ہیں ،لیکن ہمیں چاہیے کہ جب ہم شام کے بحران پر بات کریں تو اس ملک کی اسٹرٹیجکل حیثیت کو مدنظر رکھتے ہوئے بات کریں نہ کہ جذبات اور انٹرنیٹ پر چلنے...

View Article


مسلسل اچھی اچھی خبریں

خبروں کے حوالے سے یہ کہا جاتا ہے کہ No News is a Good News مگر گزشتہ ایک طویل عرصے کے دوران یکے بعد دیگرے تواتر سے بری بری خبریں آرہی تھیں جس کے باعث صورت حال یہ تھی کہ بقول شاعر: کتنے ہلاک‘ کتنے...

View Article

’’میں تو جاہل ہوں!‘‘

نئی حکومت پرانے مسائل، پرانے جھگڑے، پرانے وسائل۔۔۔۔کیا نئی منتخب حکومت اس پرانے اثاثے میں نئی تبدیلیاں کر پائے گی؟ یہ سوال پوری پاکستانی قوم کا ہے، بجلی کی لوڈشیڈنگ سے ستائے، مہنگائی کے مارے غریب عوام...

View Article

کھوئی ہوئی میراث

رواں ہفتے قومی اسمبلی کا پہلا اجلاس متوقع ہے جس میں نو منتخب اراکین اسمبلی رکنیت کے حلف اٹھائیں گے۔ اسپیکرز وڈپٹی اسپیکرز کا چناؤ ہوگا پھر وزیر اعظم کے انتخاب کا مرحلہ آئے گا اور یقینی طور پر مسلم لیگ...

View Article


مجرمانہ واقعات کی افسانوی حیثیت

گجرات میں اسکول وین میں آتشزدگی کے واقعے میں 16 بچے اور ایک ٹیچر جاں بحق ہوگئے، اس وین میں سوار بچوں نے گیس کے لیکیج کی بو محسوس کرکے ڈرائیور کو اس سے آگاہ کیا تھا لیکن ڈرائیور نے سنی ان سنی کردی، کچھ...

View Article


کچھ مشورے اور چھوٹی خبر

اللہ تعالیٰ کے کرم سے ملک میں انتخابات بخیروخوبی پایہ تکمیل تک پہنچ گئے اور اب انشاء اللہ یکم جون کو نئی قومی اسمبلی کے ارکان حلف بھی اٹھالیں گے۔ انتخاب سے قبل اور بعد اس موضوع پر تمام لکھنے والوں نے...

View Article

چینی وزیراعظم کا دورہ پاکستان

ہندوستان کے تین روزہ دورے کے بعد چینی وزیراعظم پاکستان کے دو روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچے، اس دورے کے دوران صدر زرداری نے ایک ظہرانے کا اہتمام کیا اور نگراں وزیراعظم نے چینی وزیراعظم کے لیے ایک عشائیے...

View Article

12اکتوبر 1999ء کا ضمیمہ

12اکتوبر 1999ء کی شام نیوز روم میں داخل ہوا تو ایک ضمیمہ تیار ہو چکا تھا۔ اسے کسی بھی لمحے پرنٹنگ کے لیے پریس بھجوایا جانا تھا۔ نیوز ایڈیٹر صاحب کو ایک فون آیا اور ضمیمے کو پریس جاتے جاتے روک لیا گیا۔...

View Article

ایٹم بم، بجلی اور نئی حکومت

28 مئی کو یوم تکبیر منایا گیا۔ اس دن ملک کے بیشتر علاقوں میں بجلی موجود نہیں تھی۔ میاں نواز شریف نے ایٹمی دھماکے کی 13 ویں سالگرہ کے موقعے پر کہا کہ حکومت کے لیے لوڈشیڈنگ کا فوری حل تلاش کرنا ممکن...

View Article


فلسطین اور یوم نکبہ

دنیا میں عام تاثر یہ ہے کہ فلسطین اور فلسطینیوں کی تاریخ میں محض ایک ہی دن آفت و مصیبت یعنی نکبہ کا دن تھا یعنی صہیونی ریاست اسرائیل کے قیام کا دن۔ لیکن حقیقت کی نظر سے دیکھا جائے تو فلسطین کی تاریخ...

View Article

سرکاری ملازمین اور آمدہ بجٹ…

حلقہ انتخاب سے ایک پارٹی کے کامیاب ہونے والے امیدوار کو جیتنے کے بعد خوشی کے سمندر میں غوطہ زن ہونا چاہیے تھا لیکن موصوف کے چہرے پر پریشانی اور فکرمندی نے ڈیرے ڈال رکھے تھے، ملاقات میں چھوٹتے ہی بولے...

View Article


پاک چین تعاون اور توانائی کا بحران

چین کے وزیراعظم لی کی چیانگ نے واضح کیا ہے کہ حالات خواہ کچھ بھی ہوں پاک چین دوستی پائیدار رہے گی۔ اسلام آباد آمد کے موقع پر چینی وزیراعظم نے پاکستان کو توانائی کے بحران کے حل میں مدد کی پیشکش بھی کی...

View Article

بلوچستان میں سوشل میڈیا، تبدیلی کا محرک؟

’عرب بہار‘ میں سوشل میڈیا کے کردار کے بعد پاکستان میں بھی یہ بحث چل نکلی ہے کہ کیا تیسری دنیا اور بالخصوص ایشیا میں سوشل میڈیا تبدیلی کا محرک بن سکتا ہے؟ کچھ عرصہ قبل بعینہ یہی بحث بلوچستان میں بھی اسی...

View Article


سیدالاحرار حسرت موہانی ؒ

سیدالاحرار مولانا حسرت موہانی کے بارے میں بہت کچھ کہا اور لکھا جاچکا ہے، مولانا ہندوپاک کی ادبی و سیاسی تاریخ کا ایک بے مثال کردار ہیں، انھوں نے استعماری قوتوں کے خلاف جو کہنہ مشق اور صبر آزما جدوجہد...

View Article

بُری حکومت کیسے وجود میں آتی ہے؟

ممتاز مسلم اسکالر البیرونی جب طالب علم تھے،تو اُن کے ٹیچر نے درس گاہ میں پڑھاتے ہوئے طلبأ سے سوال کیا ’’بُرائی کیا ہے؟‘‘ البیرونی اپنی جماعت کے واحد طالب علم تھے جو اِس سوال کا جواب دینے کے لیے کھڑے...

View Article

حقیقت پسندی اور عملیت پسندی…

Realism  یعنی حقیقت پسندی۔ اورPracticalismیعنی عملیت پسندی۔ Realismکی تعریف کو سمجھنے میں اکثر اوقات انسان کے ذہن میں طرح طرح کے خیالات جنم لیتے ہیں اور وہ کنفیوژن کا شکار ہوتاہے ۔ اگر ہم سورج کے وجود...

View Article
Browsing all 22320 articles
Browse latest View live


<script src="https://jsc.adskeeper.com/r/s/rssing.com.1596347.js" async> </script>