Quantcast
Channel: رائے - ایکسپریس اردو
Browsing all 22327 articles
Browse latest View live

حوالات، وزارت عظمیٰ اور عالم بقا

امین اللہ چوہدری جب بھی ہمارے ساتھ گالف کورس پر ہوتے تو میرے ذہن میں اکثر ایک تکون جنم لیتی جس کے ایک کونے پر پرویز مشرف، دوسرے پر نواز شریف اور تیسرے کونے پر چوہدری صاحب خود ہوتے۔ کبھی کبھار ہم ثانی...

View Article


عمرے کا کوٹا کم کیوں؟

اسلام امن پسند مذہب ہے اور ہر انسان کو عزت سے جینے کا حق فراہم کرتا ہے، ایک دوسرے کے حقوق کی ادائیگی پر زور دیتا ہے، ساتھ میں عبادت کو بھی آسان ترین بنا دیا ہے، بے شک نماز دین میں 5 مرتبہ فرض ہے لیکن...

View Article


چراغ جو جل کر بجھ گئے…

SGG9076کے ڈرائیور عرفان نے گھر گھر کے سامنے ہارن بجا کر اطلاع کی ہو گی اور ماؤں نے حسب معمول اپنے بچوں کو ان کے بستے، ٹفن باکس اور الوداعی بوسہ دے کر رخصت کیا ہو گا،  بیرونی دروازے پر کھڑے ہو کر اس کی...

View Article

16 بچوں کا جلنا

گذشتہ دنوں گجرات کے علاقے منگو وال میں ایک اسکول وین میں آگ لگنے کے باعث 16 بچے اور ایک خاتون ٹیچر زندہ جل گئے۔ خبر کے مطابق وین بچوں کو لے کر منگووال جارہی تھی کہ کوٹ فتح کے قریب اچانک آگ بھڑک اٹھی۔...

View Article

حادثہ ایک دم نہیں ہوتا

ایک انگریز رائٹر کا ڈرامہ کافی مشہور ہوا، پاکستان میں بھی یہ ڈرامہ اردو زبان میں ناظرین تک پہنچایا گیا۔ ڈرامے کا خلاصہ مختصراً الفاظ میں یہ ہے کہ ایک شخص دولت کمانے کی دھن میں اس قدر مگن ہوگیا ہے اسے...

View Article


اشرافیہ خوشحال،آزاد، با اختیار ہے

خلیل جبران لکھتا ہے اگلے روز میں شہر سے باہر نکلا اورکھیتوں کی جانب روانہ ہوا جہاں ایسی خاموشی طاری ہوتی ہے جس کی تمنا روح کرتی ہے اور جو روح کی غذا ہے اور جہاں خالص آسمان مایوسی اور نا امیدی کے ان...

View Article

قوم بیدار ہوگئی ہے

لیجیے جناب! انتخابات بھی پایہ تکمیل کو پہنچے اور وطن عزیز میں ایک نئے جمہوری دورکا آغاز ہوا۔ مسلم لیگ (ن) واضح اکثریت کے ساتھ حالیہ انتخابات میں کامیابی کے بعد حکومت سازی کی پوزیشن میں ہے۔...

View Article

باغباں بھی خوش رہے، راضی رہے صیاد بھی

چینی وزیراعظم کی آمد پر صدر زرداری اور میاں نواز شریف کی ملاقات ہوئی تو آصف زرداری نے بڑے پیار سے اپنی مخصوص مسکراہٹ کے ساتھ ان سے کہا کہ وہ ابھی سے انھیں وزیراعظم مانتے ہیں۔ میاں صاحب بھلا کیوں پیچھے...

View Article


پیکر خاکی اور عالم نور

گزشتہ کالموں میں تذکرہ کیا گیا کہ مشق تنفس نور سے کس طرح جسم کے اندر اور باہر سے روشنیاں پھوٹتی ہیں، رنگ برستے ہیں، اس سلسلے میں رئیس امروہوی کی کتاب ’لے سانس بھی آہستہ‘ سے مختلف لوگوں کے تجربات اور ان...

View Article


احسان عظیم صدیقی، ایک گوہر آبدار…

29 مئی کی جھلستی دوپہر میں موت کی بلا نے اس ماہ تمام کو اپنی تمام تر ٹھنڈک و تراوٹ کے ساتھ نگل لیا جو اسم با مسمی ’’احسان عظیم‘‘ تھا۔ وہ کیا گئے جیسے تمام تر رعنائیاں ان کے دم سے تھیں۔ اب صرف یادیں ہیں...

View Article

فوج کو مت گھسیٹیے!

جون کا مہینہ چڑھتے ہی امیرِ جماعتِ اسلامی اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے۔وجہ؟حالیہ انتخابات میں اجتماعی ناکامی اور مایوسی لیکن جماعت والوں نے اُن کا استعفیٰ قبول نہ کیا اور کہا:مایوسی کی بھلا کیا بات ہے؟یہ...

View Article

پنجاب میں مسلم لیگ ق کی ہار؟

چوہدری پرویز الٰہی گجرات کا انتخابی معرکہ حسب ِتوقع جیت گئے، بلکہ اپنے حریف احمد مختار کی ضمانت تک ضبط کرادی، لیکن پنجاب میں مسلم لیگ ق ہار گئی۔ چوہدری پرویز الٰہی کو گجرات میں پیپلز پارٹی اور ن لیگ،...

View Article

پیپلز پارٹی کی شکست اور مستقبل کا منظرنامہ

صدر آصف علی زرداری نے گزشتہ دنوں لاہور میں سینئر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ انتخابات میں ریٹرننگ افسران نے اہم کردار ادا کیا، اگر مجھے موجودہ الیکشن کے ریٹرننگ افسران مل جائیں تو دوبارہ...

View Article


سندھ کا سیاسی مستقبل

سندھ میں پیپلزپارٹی نے سید قائم علی شاہ کو تیسری بار وزیراعلیٰ مقرر کرکے عوامی اور سیاسی حلقوں کو حیران کردیا ہے اور لوگ یہ بات سمجھنے سے قاصر ہیں کہ قائم علی شاہ میں ایسی کون سی صلاحیت اور خوبی ہے کہ...

View Article

مذاق مذاق میں

کچھ عجیب سا ماحول ہوجاتا ہے جب امریکا انگلینڈ جیسی جگہوں پر کوئی بھی سانحہ ہوتا ہے اوراس کی وجہ ’’اسلامک دہشت گردی‘‘ بتائی جاتی ہے، اسلام کو مغربی میڈیا پھر کٹہرے میں لاکر کھڑا کردیتا ہے، نہیں ایسا...

View Article


لوڈشیڈنگ

یہ لوڈشیڈنگ کیوں ہوتی ہے؟ بجلی کم اور کھپت زیادہ ہے۔ ضرورت کے مطابق کیوں نہیں بجلی بنالیتے؟ ہم نے ڈیم نہیں بنائے۔ کب سے؟ پچاس برس سے۔ یعنی نصف صدی بغیر ڈیم بنائے گزر گئے۔ بس یہی بیوقوفی ہے۔ یہ تو بڑی...

View Article

کالا باغ ڈیم ہی کیوں ؟

آج کل لوڈ شیڈنگ نے ملک بھر میں لوگوں کی زندگی اس قدر اجیرن کر رکھی ہے کہ بجلی کے ستائے لوگ آپس میں ہی ایک دوسرے کو کاٹ کھانے کو دوڑتے ہیں ۔ پچھلی حکومتوں نے بڑے ڈیم بنانے کی بجائے کبھی چھوٹے پن بجلی کے...

View Article


پیپلزپارٹی کا زوّال

پنجاب میں پیپلزپارٹی کے زوّال کی سب سے بڑی وجہ جناب آصف علی زرداری کی سیاسی حکمت عملی ہے۔ شکست کے بعد اب وہ بلاول ہائوس میں بیٹھ کر پیپلزپارٹی کے غریب کارکنوں کی سرپرستی کرنے اور پارٹی کو بحال کرنے کا...

View Article

قول و فعل کی حقیقت

قول وفعل میں تضاد رکھنے والے یوں تو ہرمعاشرے اور قوم میں موجود ہوتے ہیں لیکن غربت ، جہالت، خوئے غلامی ، فکری انتشار والے اور مضبوط ارادوں سے محروم معاشروں میں ان کی فصل خوب پھلتی پھولتی ہے ایسے حالات...

View Article

انصاف یوں ہوتا ہے؟…

خبر ہے کہ 33 سال کے بعد ایک فریادی اور ظلم کے شکار کو انصاف مل گیا ہے۔ خوشی کی بات یہ کہ دیر آید درست آید کے مصداق انصاف کا بول بالا اور آخر کار ظلم کا منہ کالا ہوگیا اور دکھ کی بات یہ کہ انصاف کا وہ...

View Article
Browsing all 22327 articles
Browse latest View live


<script src="https://jsc.adskeeper.com/r/s/rssing.com.1596347.js" async> </script>