مرحلہ وار تبدیلی یا 1977؟
مولانا طاہر القادری اور تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے 11 مئی 2014ء سے اپنے اپنے مطالبات پر ملک بھر میں عوامی تحریکیں شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ مولانا طاہر القادری کا نعرہ ’’ریاست بچاؤ‘‘ ہے،...
View Articleایک قومی دن کتاب کے حساب میں
ہوا ہے گو تند و تیز لیکن چراغ اپنا جلا رہا ہے۔ تفصیل اس اجمال کی یہ ہے کہ ایک نیا نیا چراغ روشن ہوا ہے جس کا نام ہے لٹریچر فیسٹیول۔ جتنی تند و تیز تشدد کی آندھی ہے اسی تناسب سے اس چراغ کی لو اونچی...
View Articleبجلی کا سیاپا
نئے میلنیئم کا آغاز ہوا تو مَیں پشاور میں ایک اخبار کا ایڈیٹر تھا۔ ایک روز میرے رپورٹروں نے بتایا کہ دریا کے آس پاس کا علاقہ جو ماربل فیکٹریوں کا گڑھ ہے وہاں بجلی کے بل دینے والوں کی تعداد کم ہی ہے۔...
View Articleپاک فوج اور وطن عزیز کی سالمیت
چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف نے یوم شہدا پاکستان کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہماری دلی خواہش ہے کہ پاکستان کے خلاف سرگرم عمل تمام عناصر غیر مشروط طور پر ملک کے آئین اور قانون کی مکمل...
View Articleہماری ادھوری کہانی
کچھ دن پہلے فلوریڈا، یو ایس اے میں آئی فا ایوارڈز ہوئے، یہ بولی ووڈ میں ہونے والے ان درجن فلم ایوارڈز میں سے ہے جن کی دھوم ہونے سے بہت عرصے پہلے اور بہت بعد تک رہتی ہے۔ انٹرنیشنل انڈین فلم اکیڈمی...
View Articleتھوڑا سا فرق
عمران خان نے 11 مئی سے نواز حکومت کے خلاف احتجاج کا اعلان کیا ہے۔ ایک سال قبل کے انتخابات میں ہونے والی دھاندلی کے الزام کا کوئی نتیجہ نہیں نکلا۔ اس حوالے سے ڈیڑھ کروڑ ووٹ لینے والی مسلم لیگ کے حامیوں...
View Articleزراعت میں پاک امریکا اشتراک کار
13 ِاکتوبر 2012 ء کو پاکستان آمد کے بعد سے میں نے پاکستان اور امریکا کے درمیان اشتراک کار کی وسعت اور گہرائی کے بارے میں تفصیل سے بات چیت کی ہے۔دونوں ممالک کے درمیان توانائی، تجارت، سرمایہ کاری، معاشی...
View Articleکیسی انوکھی بات ہے
وکالت کے اس پیشے میں ایک چیز خوب سیکھی، وہ یہ کہ Fact کو بے رحم آنکھ سے دیکھو، انگریزی میں اس مظہر کو Detached ہوکے دیکھنا کہتے ہیں۔ بھلا جنرل مشرف سے مجھے کیا غرض تھی، وہ نہ میرے تایا ہیں نہ تایا کے...
View Articleہمارا نظام اور نصاب تعلیم
ملک کو معرض وجود میں آئے اب 67 سال ہوگئے ہیں، لیکن ابھی تک ہم نہ تو ذریعہ تعلیم کے بارے میں کوئی فیصلہ کر پائے ہیں اور نہ ہی پورے ملک میں یکساں نصاب تعلیم مقرر کر پائے ہیں۔ کہنے کو تو اردو ہماری قومی...
View Articleانسان سے انسانیت تک
دنیا میں آنے والا ہر نیا فرد اپنی کھلی آنکھوں سے وقتاً فوقتاً خودغرضی اور مفادپرستی کے مظاہر دیکھتا رہتا ہے۔ ہر دور میں قابیل کی قبیل کا انسان اپنے مفادات کی خاطر اپنے ہی ہم جنسوں کو نقصان پہنچاتا...
View Articleیہی مینار میری زندگی ہے
ہمارے حکمران بے فکر ہو کر خوابوں کے خود ساختہ جزیروں میں گھوم رہے ہیں۔ انھوں نے اپنے مدح خوانوں کی ایک ٹولی ترتیب دے لی ہے جو ان کی شخصیت کو مسلسل سنوارتی اور آراستہ و پیراستہ کرتی رہتی ہے اور مزید...
View Articleعمران سیریز کی تازہ قسط
کپتان سن چوہتر سے میرا ہیرو ہے مگر یاد نہیں پڑتا کہ کسی ٹیسٹ یا ون ڈے میں امپائر نے لگاتار دو یا تین ایسے آؤٹ دے دیے ہوں جو کپتان کے خیال میں ناجائز ہوں اور پھر اس نے چلتے میچ سے واک آؤٹ کردیا ہو...
View Articleمسقط میں چند روز (آخری حصہ)
مسقط میں قدم رکھتے ہی جو چیز آپ کی فوری توجہ کا مرکز بنتی ہے وہ یہاں کا ٹریفک کا نظام ہے۔ ایسا محسوس ہوتا ہے گویا تمام گاڑیاں ریموٹ کنٹرول کے ذریعے چل رہی ہوں۔ یہاں کا پورا ٹریفک آٹو ہے تو یہاں کے...
View Articleمزدور قیادت کی ذمے داریاں
ہر سال کی طرح اس سال بھی پاکستان سمیت ساری دنیا میں یکم مئی کو یوم مزدور منایاگیا۔ یکم مئی کی اہمیت کی اصل وجہ محض شکا گو کے مزدوروں کی قربانیاں نہیں بلکہ وہ مقصد تھا جس کے لیے یہ قربانیاں دی گئی تھیں...
View Articleیوم شہداء کی باوقار تقریب کا احوال
میرے لیے کسی تقریب میں جانا خاصا مشکل ہوتا ہے‘ خصوصاً ایسی تقریبات جن میں تھوک کے حساب سے لوگ موجود ہوتے ہیں لیکن یہ معاملہ پاک فوج کے شہداء کا تھا اور کرنل شاہد صاحب کا کہنا بھی تھا‘ جسے رد کرنا میرے...
View Articleحسرت…
ایک مولانا وہ بھی تھا جس کو ہم حسرت موہانی کے نام سے یاد کرتے ہیں۔ وہ جس کے سر پر ترکی ٹوپی ہوا کرتی تھی اور دل میں وہ سازمحبت جو مسلسل بجتا رہتا تھا۔ جس کے احساسات کی انگلیاں جذبات کے تاروں کو چھیڑکر...
View Articleلال لگام
وہ خواتین کا جھگڑا تھا۔ ویسا ہی جیسا کہ خواتین کا جھگڑا ہوتا ہے۔ خواتین بہت حساس ہوتی ہیں۔ کبھی میں سوچتا ہوں کہ اگر فطرت نے خواتین میں یہ حساسیت نہ رکھی ہوتی تو شاید انسانیت کا گلشن کب کا مرجھا کر ختم...
View Articleکلاسیکی موسیقی کی دلدادہ نوجوان نسل
جنوبی ایشیا کاخطہ ایساہے،جہاں ہر زمانے میں فنون نے فروغ پایا۔یہ الگ بات ہے کہ یہاں کے باسیوں نے اہل یونان کی طرح اپنے ہنرکو پیش نہیں کیا ورنہ دنیا اس خطے کے فن سے اور زیادہ باخبر ہوتی۔اس خطے نے جنگ...
View Articleہم اور وہ
مذاکرات کے نام پر آنکھوں والے اندھوں سے راستہ پوچھ رہے ہیں۔ درندوں کے آگے نہیں جھکیں گے۔ نج کاری کے نام پر ہمارا گھر بیچنے کی تیاری ہو رہی ہے۔ بلاول بھٹو زرداری، آصف علی زرداری۔ ایک خبر ہے۔ ’’طالبان کے...
View Articleبھوک، انصاف کی باتیں
کہانی کہاں سے شروع ہو ، بستی کے حالات سے جہاں بھوک نے افراد کی عقلوں کو سلب کر رکھا ہے جہاں نہ تعلیم اور تربیت جیسی عیاشی کی طرف لے جانے والے عوامل ہیں اور نہ بھوکے اجسام میں اتنی قوت کہ وہ اپنے آپ کو...
View Article