بلدیاتی نظام کے نئے وعدے
ہماری قومی زندگی کا سب سے بڑا المیہ یہ ہے کہ اس ملک کی 65 سالہ تاریخ میں عوام کو آمریت اور جمہوریت کے غلاموں کا رتبہ ہی ملتا رہا، سیاسی زندگی میں ان کی پیش رفت کے سارے دروازے بند کیے جاتے رہے، لے دے کر...
View Articleمحمود خان اچکزئی اور پریس گیلری کا فیصلہ
محمود خان اچکزئی صرف میرے دوست نہیں بڑے بھائی سے بھی زیادہ محترم ہیں۔ محض خواب نہیں دیکھتے۔ انھیں عملی جامہ پہنانے کی جدوجہد میں بھی مبتلا رہتے ہیں۔ جب سے سیاست کررہے ہیں، اچھے سے کہیں زیادہ بُرے دنوں...
View Articleدرست اور مثبت فیصلے
ایک زمانہ گزرا ہے جب قوم نے جمہوریت کے نام پر اربابِ اختیار کے ایسے فیصلے بھی دیکھے تھے جس میں صرف اور صرف ذاتی مفادات کا تحفظ اور اپنی انا کی پرورش اور تسکین کا سامان ہوا کرتا تھا۔ قوم کی بہتری اور...
View Articleبنگلہ دیش راہ بھول گیا
جب انقلاب وقوع پذیر ہوئے چار دہائیاں گزر جانے کے بعد بھی آزادی اور عدل و انصاف کی فریاد کے لیے شورو غوغا بلند ہوتا ہو تو اس کا یہی مطلب نکلتا ہے کہ انقلاب سیدھے رستے پر نہیں رہا۔ اگر ہڑتالیں اور مظاہرے...
View Articleسرحد کے دونوں طرف بکھرے رشتے
انسان کہاں تک فرار حاصل کر سکتا ہے۔ سیاسی کٹر پن، مذہبی کٹر پن اور یہ سرحدی کٹر پن، ہم سب ان انتہاؤں میں الجھ کر رہ گئے ہیں۔ کیا انسانیت کا گیت، محبت کا سریلا راگ نہیں الاپ سکتا۔یہ 1983ء کی بات ہے۔...
View Articleناقابل اختتام امن مذاکرات… (1)
امریکی وزیر خارجہ جان کیری مشرق وسطیٰ کے مسلسل دورے کر رہے ہیں۔ 26 مئی کو شمعون پیریز اور اردن کے شاہ عبداﷲ کی موجودگی میں کیری نے اردن کے علاقے بحیرہ مردار میں ورلڈ اکنامک فورم برائے مشرق وسطیٰ و...
View Articleتعلیمی زبوں حالی
تعلیم کسی بھی قوم کی معاشرتی، معاشی، نفسیاتی اور اخلاقی ترقی میں سب سے اہم کردار ادا کرتی ہے۔ قوموں کا مستقبل بنانے میں کلیدی کردار تعلیم کا ہی ہوتا ہے۔ اس لیے جتنی بھی ترقی یافتہ اقوام ہیں، وہ تعلیمی...
View Articleپل صراط
وطن عزیز کی سیاسی تاریخ میں یہ پہلا موقع ہے کہ ایک منتخب جمہوری حکومت کی پانچ سالہ آئینی مدت پوری ہونے کے بعد 11 مئی کو ہونے والے عام انتخابات کے نتیجے میں وفاقی و صوبائی سطح پر انتقال اقتدار کے مراحل...
View Articleشاندار فارمولا
چین کی ترقی نے اسے خوشحالی عطا کی، دولت کی برسات جس پر سب کی نظر ہے۔ پیسے اور ڈالر سے اچھا کھانا کھایا جا سکتا ہے، اچھے کپڑے خریدے جا سکتے ہیں اور اچھا گھر لیا جا سکتا ہے۔ یہ تو ہو گیا روٹی، کپڑا،...
View Articleگورکھ دھندہ…
میاں محمد نواز شریف تیسری مرتبہ وزیر اعظم گئے ہیں۔ 12 اکتوبر 1999ء کا دن انھیں خوب یاد ہو گا، فرق صرف اتنا ہے کہ اس دن وہ کہہ رہے تھے کہ 16 کروڑ عوام کے مینڈیٹ پر شب خوں مارا گیا، عوام کی منتخب حکومت...
View Articleاپوزیشن کے بغیر حکومت
میاں صاحبان غیر معمولی طاقت کے ساتھ الیکشن جیت گئے۔ اس کامیابی کی پہلی خبر مجھے فوری طور پر عالمی ماہر امراض قلب ڈاکٹر شہر یار شیخ نے سنائی، یہ کہہ کر میں اس کی مبارک باد دینا چاہتا ہوں اس لیے آپ کا...
View Articleپی پی پی کے لیے مشورہ
اللہ کا بڑا کرم ہے کہ اس نے مجھے اپنے آپ کو عقلِ کل سمجھنے کی بیماری سے بچائے رکھا۔ جب بھی اپنے سے کم عمر خاص کر ان نوجوانوں سے جن کا دور دور تک سیاست یا صحافت سے کوئی تعلق نہیں ملاقاتیں ہوتی ہیں تو...
View Articleاظفر رضوی کا بھی قتل
ممتاز تعلیمی ماہر اظفر رضوی بھی قتل کر دیے گئے۔ کراچی میں قتل ہونے والے اساتذہ کی تعداد 3 مہینوں میں 4 کے قریب پہنچ گئی۔ تین اساتذہ کو کراچی ویسٹ میں غریب پختونوں کی آبادیوں میں قتل کیا گیا تھا۔ اظفر...
View Articleشریف اقتدار کے اوّلین یاد گار لمحات
ایوانِ صدر کی طرف سے آنے والے دعوت نامے میں واضح طور پر لکھا گیا تھا کہ جناب محمد نواز شریف ٹھیک 5 بجکر دس منٹ پر صدرِ مملکت جناب آصف علی زرداری سے وزارتِ عظمیٰ کا حلف لیں گے لیکن بوجوہ وقت کی پابندی...
View Articleانسان مریخ پر ضرور جائے گا لیکن…!
ہمارے بالکل قریب ایک اور دنیا آباد ہے۔ انتہائی پرجلال، پرشکوہ اور شاندار۔ یہ ہمارا قریب ترین پڑوسی سیارہ مریخ ہے جس کی سطح کا مشاہدہ ہم معمولی چھوٹی دوربین سے بھی کرسکتے ہیں۔ نظام شمسی کی برادری میں...
View Articleپانی سے زندگانی
پانی کو اس کائنات میں بنیادی حیثیت حاصل ہے۔ یہ ہماری زندگی کا ایک ایسا لازمی جزو ہے جس کے بغیر ہماری بقا ممکن ہی نہیں ہے۔ کوئی بھی ذی روح کھانے اور چارے کے بغیر زندہ رہ سکتا ہے مگر پانی میسر نہ ہو تو...
View Articleدیکھنے ہم بھی گئے تھے
انتخابات کا عمل بہرصورت مکمل ہوگیا، نئی قومی و صوبائی اسمبلیوں کے نومنتخب ارکان کی تقریب حلف برداری اور پھر اسپیکر، ڈپٹی اسپیکر کے انتخابات بھی مکمل ہوگئے۔ ملک کے وزیراعظم اپنے عہدہ جلیلہ کا حلف اٹھا...
View Articleکراچی کا بدلتا سیاسی رجحان
11 مئی 2013 کے عام انتخابات کے نتائج نے کراچی کے عوام کے بدلتے سیاسی رجحان کا اشارہ دے دیا ہے جس کے نتیجے میں کراچی کی سب سے بڑی سیاسی قوت متحدہ قومی موومنٹ کے قائد نے بھی حقائق کا ادراک کرتے ہوئے جہاں...
View Articleرفوگری، ملک و قوم کے مفاد میں
بادشاہ سلامت کے بائیں جانب تقریباً درجن بھر ’’جھوٹے‘‘ ہاتھ باندھے ادب سے کھڑے تھے۔ یہ تمام جھوٹے اپنا اپنا جھوٹ سناکر فارغ ہوچکے تھے۔ بات دراصل یہ تھی کہ پرانے زمانے کے بادشاہوں کے پاس اگر وہ جنگ نہ لڑ...
View Articleڈیری کی صنعت‘مشکلات کا شکار
دنیا بھر میں دودھ کی پیداوار کے تیسرے سب سے بڑے ملک ہونے کی حیثیت سے پاکستان کی ڈیری کی صنعت سالانہ 41 ملین ٹن دودھ پیدا کرتی ہے جو اس کے کھلے دودھ اور الٹرا ہیٹ ٹریٹڈ (UHT) کی شکل میں ملنے والے دودھ...
View Article