Quantcast
Channel: رائے - ایکسپریس اردو
Browsing all 22327 articles
Browse latest View live

اقتدار کا ٹھیکہ

لازوال ادیب شفیق الرحمن کی تحریر کس نے نہیں پڑھی ہوگی؟ آئیے میں ان کی کتاب ’’حماقتیں‘‘ سے ایک اقتباس آپ کو یاد دلاتا ہوں۔ ایک کہانی میں ان کا مشہور کردار، شیطان ایک تعویذ لاکے امجد کو دیتا ہے کہ لو اسے...

View Article


قمر علی عباسی اور ریاض الرحمن ساغرؔ

گزشتہ دنوں اوپر تلے ہمارے دو بہت معروف لکھاری اس دنیا سے رُخصت ہو گئے، اگرچہ قمر علی عباسی ریڈیو کی باقاعدہ ملازمت میں رہے اور ریاض الرحمٰن ساغرؔ نے اپنی زندگی کا بڑا حصہ ایک فری لانس رائٹر کے طور پر...

View Article


پہاڑوں نے حلف اٹھالیا

29 مئی 2013 بدھ کا دن ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ اس دن صبح ساڑھے دس بجے پاکستان میں تبدیلی کے نقیبوں نے ساری اسمبلیوں سے پہلے حلف اٹھایا۔ یہ واقعہ ہے پاکستان کے تاریخی شہر پشاور کا جہاں صوبہ خیبرپختونخوا...

View Article

غریبو اپنے بھاگ جگاؤ!

گوتم بدھ نے کہا تھا ’’سات سمندرکے پانی کے مقابلے میں انسان کی آنکھوں سے زیادہ آنسو بہہ چکے ہیں‘‘ اسلامی جمہوریہ پاکستان کے غریبوں اور مظلوموں کی آنکھوں سے نکلے آنسوگنے نہیں جاسکتے ۔ محسوس نہیں کیے...

View Article

سروں کی فصلیں

یہ سچ ہے کہ جو انسان سوچتا ہے وہ نہیں ہوتا اور جو نہیں سوچتا وہ ہوجاتا ہے۔ بے شک تخیلات کی دنیا انوکھی سی ہے جہاں بہت سے خواب دیکھے جاتے ہیں۔ خوابوں کی تعبیر بھی مل جاتی ہے، امیدیں جنم لیتی ہیں، خوشیوں...

View Article


ڈریم گرل

میٹروپولیٹن سے کاسموپولیٹن کا روپ دھارتے، دنیا کے چند بڑے شہروں کی فہرست میں نمایاں، روشنیوں کا شہر کہلوانے والے کراچی میں جہاں کہیں آپ کو ’سلم ایریاز‘ (جھونپڑ پٹیاں) نظر آئیں، جان لیجیے کہ وہاں کوئی...

View Article

نفس کے عجائب

خالص نفسیاتی نقطہ نظر سے ہمزاد کا وجود صرف اتنا ہے کہ بعض اوقات جذباتی دبائو اور لاشعور (دل و دماغ) کی کشمکش کے سبب، انسان کی مرکزی شخصیت کا ایک حصہ مرکز سے باغی ہو کر اپنی آزادی اور خود مختاری کا...

View Article

بڑا کاسہ چھوٹی جیب

نئی حکومت کی نئی روش ابھی تو اچھی محسوس ہورہی ہے، مثلاً خیبر پختون خوا کے وزیر اعلیٰ نے گارڈ آف آنر لینے سے انکار کردیا، مخصوص رہائش جو وزیروں کے لیے انتہائی سیکیورٹی سے لیس اور پرتعیش ہوتی ہے اس میں...

View Article


فقط میں ہی کیوں …

آرتھر ایش جونئیر، دس جولائی 1943 کو پیداہونے والا ایک ایسا افریقن امریکن  واحد سیاہ فام تھا جو کہ بعد ازاں امریکا کے بہترین ٹینس کے کھلاڑی کے طور پر ابھرا … واحد سیاہ فام ٹینس کا کھلاڑی جس نے امریکا کا...

View Article


’’سفید انقلاب‘‘

جب سے میں نے ہوش سنبھالا میں نے دیکھا میری زندگی میں دودھ کا کردار بہت اہم رہا ہے۔ جب میں لندن کے ایک اسکول میں تھی، مجھے یاد ہے کہ ہمیں کھانے کے وقت دودھ کے ڈبے بھی دیے جاتے تھے اور بعد میں جب میں...

View Article

مشترکہ مفادات کونسل

وزیراعظم نواز شریف نے اپنے عہدے کا حلف اٹھانے کے بعد کراچی آکر مزار قائد پر حاضری نہیں دی پھر مشترکہ مفادات کونسل کے متحرک ہونے کے بارے میں تنازعہ پیدا ہوگیا۔ بعض قانونی ماہرین نے رائے دی کہ نئی حکومت...

View Article

ملالہ: اندھیرے میں جگنو

گہری تاریکی ہو، گھنا جنگل ہو، جس میں خونخوار درندے ہونکتے ہوں، روشنی کی رمق نظر نہ آتی ہو، ایسے گھٹا ٹوپ اندھیرے میں کوئی جگنو اڑتا ہوا گزر جائے تو محسوس ہوتا ہے جیسے روشنی کا کوندا لپک گیا ہو۔ بہت...

View Article

لوڈشیڈنگ کی بہار

بجلی کی لوڈ شیڈنگ سے آپ کی طرح میں بھی پریشان ہوں۔ پنجاب میں ان دنوں ایسی خوفناک حبس ہوتی ہے کہ اللہ کی پناہ‘ سانس لینا دوبھر ہو جاتا ہے،  شاید اسی حبس سے گھبرا کر شاعر نے کہا تھا کہ حبس ایسا ہے کہ لو...

View Article


جمہوریت کے اصل دشمن

12 اکتوبر 1999 کو جب ہمارے وطن عزیز میں ایک منتخب جمہوری حکومت کو اقتدار سے بیدخل کر کے مارشل لاء لگا دیا گیا تو خود ساختہ عالمی ناخداؤں نے ابتدا میں تو اِس غیر جمہوری اقدام کی بظاہر زبانی کلامی مخالفت...

View Article

غلام اعظم ہم شرمندہ ہیں

مشرقی پاکستان، بنگلہ دیش بن گیا، 16 دسمبر 1971کو ہمارے لیے جنگ ختم ہو گئی تھی پھر ہم نے مسلم اُمہ کے نام نہاد اتحاد کی آڑ میں بنگلہ دیش کو باضابطہ تسلیم کر کے مشرقی پاکستان کا باب ہمیشہ کے لیے بند کر...

View Article


خاندانی نظام اور امریکی بچے

فرد خاندان کی اور خاندان معاشرے کی اکائی ہے۔ مضبوط معاشرے وہی ہوتے ہیں جن کے خاندان مضبوط ہوں۔ کوئی معاشرہ اقدار کے بغیر مستحکم نہیں ہو سکتا۔ اقتدار کے فروغ، ترویج اور استحکام کے لیے خاندان اور خاندان...

View Article

سورما بمقابلہ اسٹیشن ماسٹر

یہ 1999کے اواخر کا ایک سچا واقعہ ہے۔ اقوام متحدہ میں سربیا کے خلاف قرارداد پیش ہو چکی تھی اور امریکی اور نیٹو افواج سربیا کی غیر انسانی اور جلاد حکومت کے گرد گھیرا تنگ کر رہی تھیں۔ بھاری بھرکم جنگی ساز...

View Article


گلستان ادب میں

ادب کے گلشن میں ہر روز نئی نئی کلیاں کھلتی ہیں اور تازہ پھول اپنی بہار دکھاتے ہیں۔ ان ہی خوش رنگ پھولوں کے دم سے چمن کی رونق ہے۔ گلستان ادب میں پچھلے دنوں کئی کتابوں کی اشاعت ہوئی۔ ارمغان رفیع الدین...

View Article

خود غرضی، بے حسی اورسفاکی کے شاہکار

کیا ایسا انسان جو اللہ تعالیٰ سے محبت کا دعویدار ہو وہ بے رحم، بے حس اور خود غرض ہو سکتا ہے؟ اللہ سے محبت کرنے والے کے اندر اس کے رحیم و رحمن کی صفات کا کچھ رنگ تو ہونا ہی چاہیے۔ جس دن سے اس سوال نے...

View Article

توانائی کا بحران

یہ جان لیوا مسئلہ ایسا ہے کہ اس نے نہ صرف حکمرانوں کی کمر توڑ رکھی ہے بلکہ ملکی معیشت کو بھی زمین بوس بھی کر دیا۔ پچھلے 5 سالہ دور حکومت میں یہ بحران حل نہ ہو سکا بلکہ بربادی کا سامان کر گیا۔ اب نئے...

View Article
Browsing all 22327 articles
Browse latest View live


<script src="https://jsc.adskeeper.com/r/s/rssing.com.1596347.js" async> </script>