افشائے راز
بھارت کے دو جاسوسی اداروں کے درمیان آج کل ایک نام نہاد ’’پولیس مقابلے‘‘ میں ہونے والی موت کی ذمے داری کے حوالے سے شدید جھگڑا چل رہا ہے۔ مقدمہ عدالت میں ہے اور فریقین خود کو بری الذمہ قرار دینے کے بعد...
View Articleکب سچ بولوگے؟
حسب روایت ایبٹ آباد رپورٹ بھی غیر ملکی ذرایع ابلاغ کے ذریعہ پاکستانی عوام تک پہنچ گئی۔ جس طرح حمود الرحمان کمیشن رپورٹ بھارتی میڈیا کے ذریعہ عوام تک پہنچی تھی،یہ رپورٹ الجزیرہ ٹیلی ویژن نیٹ ورک کے توسط...
View Articleتزکیہ نفس یا جیبیں بھرنے کا مہینہ؟
رمضان آگیا۔۔۔!!۔۔۔کہتے ہیں کہ یہ برکتوں کا مہینہ ہے۔۔۔ہوگا۔۔۔شاید ان ممالک کے مسلمانوں کے لیے جہاں انسان کو انسان سمجھا جاتا ہے۔ جہاں ایک عام انسان کی بنیادی ضروریات کی ذمے داری حکومت پر ہوتی ہے۔۔۔...
View Articleتیلے شاہ
مجھے نہیں معلوم کہ اس حکومت کے بھرے ہوئے پیٹ میں کتنی جگہ باقی ہے۔ لیکن کہا یہی جاتا ہے کہ خالی پیٹ کو خوراک کے انبار پر بٹھا دیں تو سب سے پہلے وہ اپنا ہی پیٹ بھرے گا۔ جس کا پیٹ پہلے ہی بھرا ہوا ہو اس...
View Articleملساں نال خیال دے
سندھ کی سرزمین پر کئی صوفیوں نے جنم لیا۔ انھوں نے اپنے کلام کے توسط سے محبت، امن و یکجہتی کا پیغام دیا، جن میں حضرت سچل سرمست کا نام بھی شامل ہے جنھیں ہفت زبان شاعر بھی کہا جاتا ہے۔ ان کی شاعری زمان و...
View Articleبجلی کا بحران
ملک میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ ہر گزرتے دن کے ساتھ بڑھتا جا رہا ہے، پانی اور بجلی کے ستائے ہوئے شہری مظاہرے، نعرے بازی کرنے پر مجبور ہیں اور کچھ دل جلے ہجوم اس دوران گاڑیوں پر پتھراؤ کر کے ٹریفک...
View Articleایم کیوایم سے واسطہ
ایم کیو ایم اپنی 35 سالہ سیاسی جدوجہد کے مشکل ترین مراحل سے گزر رہی ہے۔ عمران فاروق کے قتل کے تیسرے برس میں برطانوی پولیس متحدہ کے دفاتر پر چھاپے مار رہی ہے۔ منی لانڈرنگ کے علاوہ بعض تقاریر کا دفاع بھی...
View Articleدیکھو یہ ہے تمہاری تاریخ
انقلاب فرانس کو ئی چھوٹا موٹا مقامی سانحہ نہ تھا بلکہ تاریخ عالم کا ایک عظیم کارنامہ تھا جس نے دور نزدیک کے سبھی ملکوں کی سیاسی، معاشی، تہذیبی اور سماجی زندگی کی کایا پلٹ دی۔ لینن نے کہا تھا کہ سماجی...
View Articleاقتصادی سروے رپورٹ اور ملکی ترقی
آئی ایم ایف کی اقتصادی جائزہ رپورٹ کے مطابق قرض ملنے کے باوجود پاکستان ملکی ترقی کا ہدف حاصل نہیں کر سکے گا۔ ہدف 4.4 کے بجائے 3.7 فیصد حاصل ہو گا۔ رپورٹ کے مطابق قرض کی نئی قسط لینے کے بعد بجلی مہنگی...
View Articleتعلیم و تربیت اور مغربی کلچر
کہا جاتا ہے کہ تعلیم کے زیور سے آراستہ کیے بغیر انسان کو معاشرے میں ایک نامکمل اور ادھورے پن کا احساس رہتا ہے، کیوں نہ ہو کیونکہ تعلیم ایک میٹھے پھل کی مانند ہے۔ تعلیم انسان کو سوچنے سمجھنے کی صلاحیت...
View Articleپروفیسر سید محمد نصیر: اب ایسے استاد کہاں
یہ زیادہ پرانی بات نہیں کہ ہمارے یہاں آدرش وادی دانشور، ادیب، سیاسی رہنما، کارکن اور مزدور رہنماؤں کی ایک بڑی تعداد موجود تھی جو انیسویں اور بیسویں صدی کے نصف اول میں ہندوستان کی تحریک آزادی کا ایندھن...
View Articleبے شرم
لرزتے ہونٹوں اور اشکبار آنکھوں سے وہ مجھے بتا رہے تھے: ’’دمشق کے بازارِ حمیدیہ میں داخل ہوتے ہی مجھے یوں محسوس ہوا جیسے دل سینے سے اُچھل کر میرے گلے میں آ پھنسا ہو۔ میَں نے جوتے اتار دیے اور پلکوں سے...
View Articleنواز شریف دسمبر تک
نواز شریف دسمبر 13 تک کیا کچھ حاصل کریں گے؟ نئے صدر مملکت، نئے آرمی چیف اور نئے چیف جسٹس۔ یہ تینوں عہدے بڑی آسانی سے نواز شریف کی رضامندی اور منظوری سے مقرر کیے جائیں گے۔ پندرہ سال قبل ان تین عہدوں پر...
View Articleلیاری کی یکجہتی
کچھی برادری سے تعلق رکھنے والے 5 ہزار افراد پناہ لینے کے لیے اندرون سندھ منتقل ہوگئے۔ وفاقی حکومت نے سیکریٹری داخلہ کو صورتحال کا اندازہ لگانے کے لیے لیاری بھیجا۔ سیکریٹری داخلہ نے صوبائی وزیراعلیٰ کا...
View Articleانگریزی سے ثقافت کا زوال
بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے سربراہ جناب راج ناتھ سنگھ نے پچھلے دنوں ایک عجیب بیان دے ڈالا۔ آپ نے کہا کہ ’’انگریزی نے ہمارے ملک اور ہماری ثقافت کو بڑا نقصان پہنچایا ہے۔‘‘ بھارتیہ جنتا پارٹی بھارت...
View Articleہمارا کالم انٹرنیشنل ہو گیا ہے
اپنے قارئین بجا طور پر ہم سے شاکی ہیں کہ ہم پرانے زمانے کے اولڈ فیشن کالم نگار ہیں اور ہماری دکان میں نہ تو کبھی ’’نیا مال‘‘ آتا ہے اور نہ ہی باہر کا درآمد شدہ کوئی آئٹم دستیاب ہوتا ہے۔ اب دیکھیے دنیا...
View Articleدکھی انسانیت کی خدمت میں پیش پیش …
دنیا میں کم و بیش 18 ہزار مخلوقات کو اللہ رب العزت نے پیدا فرمایا اور ان تمام مخلوقات میں سے انسان کو افضل درجہ عطا کیا جس کی وجہ عقل و شعور ہے جس کی وجہ سے انسان کو تمام مخلوقات پر فوقیت عطا فرمائی...
View Articleآتی ہے اردو زباں آتے آتے…
کل تراویح سے فارغ ہی ہوئے تھے کہ حسن ابدال سے مولانا اسماعیل ریحان کی کال آئی۔ خیر خیریت کے رسمی دور کے بعد انھوں نے پوچھا کہ جاب کیسی چل رہی ہے؟ ہم نے انکساری ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ بس نَبھ رہی ہے۔...
View Articleوزیراعظم کی خدمت میں چند معروضات
آپ نے چین کے ہاتھوں میں ہاتھ دے کر معاشی استحکام کو پائیدار کرنے کی بنیاد رکھی ہے۔ آپ نے چین کو گوادر پورٹ کی فعالی اور اسے فری پورٹ بنانے کا اعلان کر کے ایک کارنامہ انجام دیا ہے۔ آپ توانائی کے بحران...
View Articleجب ہر روز یوم انتخاب ہو!…
ریاست میں حصول اقتدار اور انتقال اقتدار کے لیے جمہوریت کو سب سے بہتر طریقہ سمجھا جاتا ہے۔ جس میں حکمران عوامی رائے کے ذریعے ایک مخصوص مدت کے لیے ریاستی معاملات میں اختیارات حاصل کر لیتے ہیں۔ مختلف...
View Article