Quantcast
Channel: رائے - ایکسپریس اردو
Browsing all 22327 articles
Browse latest View live

مذہبی اقلیتیں ، نئی سوچ اور فکر کی دعوت

ایک جمہوری ، فلاحی اور مسلم معاشرے کی بنیاد رواداری کے کلچر کے ساتھ جڑی ہوئی ہے کیونکہ جن معاشروں میں رواداری کا کلچر اور ایک دوسرے کے نظریات کا احترام اور مکالمے کو تقویت دینے کا رجحان پیدا نہیں ہوگا...

View Article


ایک خطرناک موڑ

پاکستان اس وقت حالت جنگ میں ہے، اس حوالے سے کوئی دو رائے نہیں ہے۔ یہ بھی درست ہے کہ پہلی بار پوری قوم اس مسئلے پر متحد ہوگئی ہے، اس میں بھی کوئی شک نہیں کہ پہلی بار دہشت گردی کے خلاف ایک جامع اور مربوط...

View Article


ایک عظیم الشان حقیقی کشتی کا حال

یہ تو ایک دنیا جانتی ہے کہ مملکت اللہ داد ناپرسان کا قومی کھیل ’’کُشتی‘‘ ہے جس کے خاص خاص ایونٹ کو ’’دنگل‘‘ کہا جاتا ہے مملکت اللہ داد ناپرسان میں اس کھیل یعنی کشتی کی مقبولیت کا یہ عالم ہے کہ جہاں...

View Article

مغرب کی معاشرتی ترقی

مجھ جیسے نہ جانے کتنے پاکستانی مغرب کی عصر حاضر کی تعمیر و ترقی کو حیرت کی نگاہ سے دیکھتے ہیں اور قوم مسلم کے لیے یہ خواب رکھتے ہیں کہ کاش ہم پاکستانی و مسلمان بھی ایسی ترقی کی منازل طے کریں۔ ایک اہم...

View Article

یہ آمر کیوں بن جاتے ہیں

متحدہ کے قائد الطاف حسین نے گزشتہ دنوں جمہوریت کو آمریت سے بد ترین قرار دیا تھا کیونکہ موجودہ اور گزشتہ حکومتوں نے بلدیاتی انتخابات جان بوجھ کر نہیں کرائے جس کے باعث الطاف حسین کے نزدیک ساڑھے چھ سالوں...

View Article


نکولس کو مار ڈالو

آئیں پہلے عظیم فرانسیسی ادیب اناطول فرانسس کی نوبل انعام یافتہ کہانی ’’سیا ہ روٹیاں‘‘ پڑھتے ہیں۔ ’’تم نے اپنی حماقت کے لیے متاع دنیا کے انبار جمع کر رکھے ہیں اور ضرورت مندوں کو روٹی کا ایک ٹکڑا دینے...

View Article

آنسوئوں کی آگ

آگ آسمان کو چھو رہی تھی جسے بجھانے کے لیے حکومت کے پاس پانی نہیں تھا مگر ایک نظر بس ایک سچی نظر اُن آنکھوں پر ڈال دیتے جو سڑک پر اپنا گھر جلتے ہوئے دیکھ رہی تھیں۔ اگر حکمرانوں کی آنکھوں میں شرم...

View Article

خوشبوؤں کو اڑا کر ہوا لے گئی

آج نوک قلم کند ہے۔ حرف، تمنا سے محروم ہیں۔ کوئی تسلی، کوئی دلاسہ، ازالہ نہیں ہو سکتا۔ پشاور کے معصوم پھول اور کلیاں شہادت کی سرخ چادر اوڑھے گہری نیند سو رہے ہیں۔ دنیا و مافیہا سے بے خبر۔ لیکن ماں کی ان...

View Article


ایبولاازم سیاست

پاکستان جب قیام ہوا تو اس مملکت کے چند اغراض و مقاصد تھے، جس میں سب سے پہلے اسلامی ریاست کے قیام کی مسلمانوں کی جانب سے خواہش، اس کے ساتھ اسلامی معاشرے کا قیام عمل میں لانا اور اللہ تعالی کی حاکمیت کے...

View Article


انقلاب کیوبا کی سالگرہ

انقلاب نہ تو کسی کی فرمائش پر آتا ہے نہ ہی انقلاب باہر سے آتا ہے بلکہ کسی بھی سماج کے معروضی حالات و واقعات اس سماج میں انقلاب برپا ہونے کے وقت کا تعین کرتے ہیں یہ بھی ہو سکتا ہے کہ انقلاب برپا ہونے...

View Article

راستے پر قائم رہنا

پشاور کے آرمی اسکول کے ہولناک سانحہ کے بعد عوام کے غم و غصے اور رنج و الم کے سائے آرمی چیف جنرل راحیل کی بدن بولی پر دیکھے جا سکتے تھے جس کی بنا پر وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے سرعت سے اقدام کرتے...

View Article

اب تو سنبھل جاؤ

آج نئے سال کا پہلا دن ہے ۔اس لیے سب سے پہلے تو تمام قارئین کو نئے سال کی اس تمنا کے ساتھ دلی مبارک باد کہ یہ سال ان کی زندگیوں کے ساتھ وطن عزیز میں بھی امن وسکون اور خوشحالی کا سال ہو ۔ خدا کرے کہ...

View Article

خدا کرے اب کوئی سانحہ نہ ہو

آج نئے سال کا پہلا دن ہے۔ دیکھیے پاکستان کے لیے یہ سال کیسا ثابت ہوتا ہے؟ اک ذرا مڑ کر 2014 ء پہ نظر ڈالیے تو ہر طرف بارود اور خون کی بو پھیلی ہے۔ سانحات ہی سانحات۔ مگر فکر کس کو ہے؟ اگر ہے تو خود...

View Article


نیا پاکستان تعمیر ہوا ہی سمجھئے

اب کچھ کچھ لگنے لگا ہے کہ شاید ’’گنجی‘‘ کی شادی ہو ہی جائے کیوں کہ بے چاری نے دوسروں کی بہت ساری باراتیں چڑھتیں اور اپنی ٹوٹتی ہوئی دیکھ لی ہیں اور ہر بارات کو دیکھ کر بہت روئی کہ سب کی باراتیں آئیں...

View Article

لب پہ آتی دعا…

میرے پاس الفاظ نہیں کہ میں اسکول کے بچوں اور اساتذہ کی ہلاکت پر دکھ کا اظہار کر سکوں، میں ان ماؤں کی آنکھوں میں کبھی نہ ختم ہونے والے انتظار پر اندر ہی اندر مر رہا ہوں۔ تابوت کے شیشے میں پھول سے بچوں...

View Article


مذموم کوشش

مئی 1945ء میں دوسری عالمی جنگ کا اختتام ہوا تھا، قصوروار جرمنی، اٹلی اور جاپان ٹھہرے تھے، ان کے مظالم کی داستان طویل تھی، ان کے خلاف امریکا، برطانیہ اور اتحادی افواج نے جنگ لڑی اور پوری دنیا میں اس...

View Article

نام میں بھی کچھ نہ کچھ رکھا ہے

ایک طویل عرصے بعد لکھنے لکھانے کا سلسلہ شروع کیا ہے تو شروعات ایک ایسے کالم سے کرنا چاہتے ہیں جو بے مقصد سا ہو اور جس کے ذریعے ہم خود کو صرف ’’وارم اپ‘‘ کر سکیں۔ مگر اب لکھنے بیٹھے ہیں تو محسوس ہو رہا...

View Article


دہشت گردی پرانتظامی تحقیق کی ضرورت

دہشت گردی کے حوالے سے گزشتہ کالم میں تھوڑی تشنگی سے رہ گئی تھی چونکہ میرے پروفیشن کی نوعیت ایسی ہے کہ میرے لیے دیگر معمولات کے لیے وقت نکالنا بہت مشکل ہوجاتا ہے دوئم پاکستان سے باہر ہونے کی بہ نسبت...

View Article

گیس کی عدم فراہمی کے منفی اثرات

پاکستان میں کمپریسڈ نیچرل گیس (سی این جی) عوام میں سستے ایندھن اور ماحول دوست فیول کے طور پر متعارف کرائی گئی جو رفتہ رفتہ ملکی معیشت کی ترقی کا اہم جزو بن گئی جس کی وجہ سے اس وقت پاکستان سی این جی...

View Article

حادثہ ایک دم نہیں ہوتا

اُمت مسلمہ نے بدقسمتی سے سرکار دوعالم ﷺ کی ذات مقدس سے ذرا سا بھی استفادہ نہیں کیا۔ نبی کریم کی ذات وہ معجزاتی ذات تھی جن سے علم حاصل کرنے لوگ مسجد نبوی میں آیا کرتے تھے (معاذ اللہ) یہ بات تاریخ اسلام...

View Article
Browsing all 22327 articles
Browse latest View live


<script src="https://jsc.adskeeper.com/r/s/rssing.com.1596347.js" async> </script>