Quantcast
Channel: رائے - ایکسپریس اردو
Browsing all 22334 articles
Browse latest View live

عوام اپنے حقیقی مسائل پر توجہ دیں

کئی عشروں سے پاکستانی قوم گونا گوں مسائل ومصائب میں گھری ہوئی ہے۔ یوں لگتا ہے جیسے خوشیاں ہم سے روٹھ چکی ہیں۔ ہمارے حصے میں صرف مصائب و الم ہی باقی رہ گئے ہیں ملک کے طول وعرض میں لوگوں کو مذہبی، لسانی...

View Article


16دسمبر 2014 …تجدید عہد کا دن

جتنا بھی سانحہ پشاور پر لکھا جائے بہت کم ہے۔ آج اس واقعے کو ایک مہینہ بیت گیا اور ایسے کتنے مہینے بیت جائیں گے مگر یہ زخم ہمارے وجود کا بھر نہ پائے گا۔ ہم بھول نہ پائیں گے لیکن یہ بھی حقیقت ہے کہ اس...

View Article


نظریاتی اور فکری تصادم

اٹھارویں صدی میں فرانس میں نظریات کی جنگ کاآغاز ہوا ۔ یہ نظریاتی تصادم اس دور کے عظیم مفکر والٹیئر اور دیگر فرانسیسی مفکرین کے درمیان تھا۔ مذہب کے قدیم عقائد اور سماجی رویوں کو چیلنج کردیاگیا تھا سب...

View Article

یادوں کے سلسلے نیویارک سے کراچی تک

گزشتہ دنوں امریکی ریاست نیویارک کے علاقے لانگ آئی لینڈ میں رہائش پذیر میرے ایک ہم زلف مبشر علی نے اپنی شادی کی سلورجوبلی منائی تھی اور اس موقعے پر ایک چھوٹی سی محفل موسیقی سجائی گئی تھی ۔ اس محفل میں...

View Article

قومی ایکشن پلان

جب کسی قوم و ملک کو اپنی بقا اور قوم کے مستقبل کا مسئلہ درپیش ہوتا ہے تو اس ملک کے عوام، سیاسی جماعتیں اور زندگی کے دوسرے شعبوں سے تعلق رکھنے والے لوگ اپنے چھوٹے اور بڑے تمام اختلافات کو پس پشت ڈال کر...

View Article


زنجیر

ملک کوحاصل کیے ہوئے تقریباًسات دہائیاں ہوچکی ہیں۔بنیادی مقاصدکیاتھے اورآج ہم کتنے کمزوراورضعف کاشکارہیں، یہ بیان کرنے کی ضرورت نہیں۔ ہم ابھی تک جدوجہدآزادی میں بیان شدہ مقاصد میں سے ایک بھی حاصل نہیں...

View Article

یہ کنفیوژن کہاں سے آتے ہیں

مملکت اللہ داد ناپرسان سے ابھی ابھی تازہ ترین بھاپ اڑاتی ہوئی بریکنگ نیوز موصول ہوئی ہے کہ آخر کار وہ ہو ہی گیا جس کے چرچے تھے لیکن پھر بھی یہ خبر ٹاپ سیکرٹ تھی چنانچہ آج سارا دن وہاں کے سارے ریڈیو...

View Article

سماج کا ارتقاء

انسانی سماج کے ارتقاء کے بارے میں تحقیق سے انسانوں کا فائدہ ہوا اور انسانی معاشرے کے مسائل کے حل میں مدد ملی۔ انسانی ارتقاء پر تحقیق کے نتائج کے ذریعے طبی سائنس نے ترقی کی۔ مسلمان فلسفیوں میں علم...

View Article


ہمارے بچے کس کے ہیں؟

برا نہ مانیں تو ایک بات پوچھوں؟ یہ جو بچے ہم نے پیدا کیے ہیں واقعی ہمارے ہیں؟ عجیب سا سوال ہے نا؟ غصہ بھی آنا چاہیے ایسے سوالوں پر۔ چلیے میں آپ سے یہ بات کسی اور طرح سے پوچھتا ہوں۔ یہ جو بچے ہم نے...

View Article


سب کچھ بند کشمیری چائے کھلی

بندش کا زمانہ ہے گو ہم ایک آزاد اور جمہوری ملک کہلاتے ہیں مگر ہمارے ہاں آزادی بہت محدود ہے اور بہت کچھ بند ہو چکا ہے۔ بجلی بند گیس بند اور اب پنجاب میں پٹرول بھی بند۔ کھلا کیا ہے چور ڈاکو کھلے ہیں...

View Article

بات ہے آس پاس کی

ابھی حال ہی میں فرانس کے ایک ہفت روزہ جریدہ جس نے داعش کے سر براہ ابوبکر البغدادی کا کارٹون بنایا تھا، اسے دہشت گردوں نے قتل کردیا۔ ایسے کارٹون تو پا کستانی ٹی وی چینیلز پر آئے روز دکھائے جاتے ہیں۔...

View Article

دہشتگردی کے خلاف جنگ

زندگی کی کتاب کے اوراق کو پلٹیں تو شب و روز کے گرد سارا منظر ہی دھندلا دھندلا دکھائی دیتا ہے، ایک پراسراریت ہر طرف نظر آتی ہے، ماحول کی سفاکیت کو دیکھ کر اپنے سائے سے ڈر لگنے لگتا ہے، ایسا محسوس ہوتا...

View Article

اور اسکول کھل گئے

الحمدللہ ،موسم سرما کی چھٹیوں کے بعد پاکستان بھر کے تمام اسکول کھل گئے، پورے 26 دن کی چھٹیاں تھیں اس اضافے کی خاص وجہ آرمی پبلک اسکول پشاور میں ہونے والا وہ سانحہ تھا ،جس میں بزدلوں نے معصوم ننھے بچوں...

View Article


ترس کریں سفید پوشوں پر!!

وہ اتنی دیر سے بیٹھے ہوئے تھے، میں ان کے اور وہ غالباً میرے اٹھنے کا انتظار کر رہے تھے، گاؤں میں لوگوں کا یہ انداز ہے کہ وہ کسی کے ہاں جائیں تو دیر تک بیٹھے رہتے ہیں، خاندان ، محلے ، گاؤں اور ملکی...

View Article

تم زندہ ہو

وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی مجاہد کامران کا فون آیا کہ بہت سی یونیورسٹیوں کے وائس چانسلرز اس وقت ایک میٹنگ میں جمع ہیں اور فیصلہ کیا گیا ہے کہ 16 جنوری صبح دس بجے انجینئرنگ یونیورسٹی لاہور کے نئے...

View Article


دانۂ گندم یا گلوٹین الرجی؟

دنیا کی ترقی یافتہ قوموں کی اولین ترجیحات صحت اور تعلیم ہوتی ہیں۔ جن کے بارے میں وہ نہ صرف ہمیشہ باخبر رہتی ہیں بلکہ ان کے منفی اور مثبت اثرات کا بھی جائزہ لیتی رہتی ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ وہ اپنی ایجادات...

View Article

پشاور، مشکلیں مجھ پر پڑیں اتنی کہ آساں ہو گئیں

خدا کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ ہمیں پھر ایک ایسی کرنٹ خبر مل گئی ہے جس پر لکھ کر ہم لوگوں کی یہ شکایت دور کر سکتے ہیں کہ ہم ’’کرنٹ افیئر‘‘ پر نہیں بولتے۔ تازہ ترین اور بالکل ہی نئی نویلی بھاپ اڑاتی ہوئی...

View Article


دانشور اور اہل قلم: خاموشی ناقابلِ معافی جرم ہے

سماج میں دانشوروں اور اہل قلم کی ذمے داریوں کے بنیادی معیار، ہزاروں برس کے دوران گزرنے والے فلسفی، دانشور، ادیب اور سائنس دان متعین کر گئے ہیں۔ یہ وہی ہیں جنھوں نے غور و فکر سے اپنے سماج کو تبدیل کیا...

View Article

اصغر خان… کامیاب زندگی کے 94 سال

ایئرمارشل محمد اصغر خان 94 برس کے ہو گئے ہیں۔ ان کی قابل رشک زندگی کا کچھ حصہ میں نے بھی دیکھا ہے۔ جب وہ ملازمت سے ریٹائر ہو کر سیاست میں آ گئے تھے۔ پہلے پاکستان ایئرفورس اور پھر پی آئی اے میں...

View Article

نئے سیارے دریافت کرنا ہوں گے

دنیا کے پاس اب دو آپشن ہیں، ہم لوگ زمین جیسے پانچ نئے سیارے دریافت کر لیں اور دنیا کے مختلف مذاہب، نسلیں اور گروہ ان پر شفٹ ہو جائیں، ایک سیارہ عیسائیوں کا ہو، دنیا بھر کے عیسائی بیت اللحم، ویٹی کن...

View Article
Browsing all 22334 articles
Browse latest View live


<script src="https://jsc.adskeeper.com/r/s/rssing.com.1596347.js" async> </script>