Quantcast
Channel: رائے - ایکسپریس اردو
Browsing all 22320 articles
Browse latest View live

مسلم حکمران اور نہتے فلسطینی

غزہ پر آگ برس رہی ہے، رحمتوں اور برکتوں کے مہینے رمضان المبارک میں نہتے فلسطینیوں کا خون پانی کی طرح بہہ رہا ہے، عالم اسلام کے کئی ایسے ممالک بھی ہیں جو حماس کی بربادی اور اسرائیل کی کامیابی کے لیے...

View Article


روشنی کا تبرک بانٹنے والی

ہماری نئی نسل‘ نسلی امتیاز‘ کی اصطلاح سے واقف نہیں۔ وہ ٹیلی وژن اور سنیما اسکرین پر سفید فام ہیروئنوں کو سیاہ فام ہیرو سے عشق کرتے دیکھتی ہے۔ اس نے سیاست کے میدان میں کونڈا لیزا رائس اور باراک اوباما...

View Article


تاریخ اپنے آپ کو دہراتی ہے

عباسی حکمران ابو جعفر المنصور کے اہم کاموں میں بغداد شہر کی تعمیر بے حد اہمیت کی حامل ہے، جب عباسی خلافت کا قیام عمل میں آیا تو ابتدائی دور میں پہلے کوفہ اور پھر ہاشمید کو دارالخلافہ مقرر کیا گیا تھا،...

View Article

ضرب عضب کا پہلا مرحلہ

ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ آپریشن ضرب عضب کا پہلا مرحلہ کامیابی سے مکمل کرلیا گیا ہے، جس کے دوران تقریباً 400دہشت گردوں کو ہلاک کیا گیا جب کہ آپریشن سے قبل متعدد دہشت...

View Article

حریت پسندی اور دہشت گردی میں فرق

امریکا کے بغل بچہ اسرائیل نے ایک مرتبہ پھر نہتے اور بے گناہ فلسطینیوں پر وحشیانہ بمباری کرکے کشت وخون میں نہلادیا ہے۔ فضائی حملوں اور بمباری سے سیکڑوں فلسطینی شہید، ہزاروں زخمی اور بے گھر ہوگئے ہیں۔...

View Article


معاشی غلام انڈیا برائے فروخت… (آخری حصہ)

جب نریندر مودی گجرات کا وزیراعلیٰ بن گیا تو اسے استعمال کرکے گجرات میں مسلم کش فسادات میں مسلمانوں کا قتل عام کرایا گیا اور اس کے بعد نریندر مودی کے ذریعے سرمایہ کاروں کو سہولتیں دے کر گجرات میں سرمایہ...

View Article

یہود و نصاریٰ کا صلیبی انتقام

اسلام، مشرق وسطیٰ، شمالی افریقہ اور ایشیا کے بعض علاقوں میں غالب اکثریت کا دین ہے، جب کہ چین، بلقان، مشرقی یورپ اور روس میں بڑی مسلم آبادی موجود ہیں، نیز مسلم مہاجرین کی کثیر تعداد مغربی یورپ میں بھی...

View Article

اصل روح …

’’اے ایمان والو! تم پر روزے فرض کیے گئے ہیں جیسا کہ تم سے پہلے لوگوں پر فرض کیے گئے، تا کہ تم متقی اور پرہیز گار بنو!‘‘ روزے کی فرضیت سے متعلق یہ ارشاد باری تعالی سورۃ البقرہ سے ہے۔ اس کی رو سے اندازہ...

View Article


خودعلاجی کا عمل

انسانی زندگی کا مطالعہ، کائنات کے مطالعے اور مشاہدے سے کہیں زیادہ مشکل اور دقت طلب ہے۔ کائنات کے مطالعے، دیکھ بھال، جانچ پڑتال اور چھان بین کے سلسلے میں ایک علم نہیں تمام علوم، ایک فن نہیں تمام فنون،...

View Article


رُوپ متی

باز بہادر ، تان سین کا استاد بھائی اور دونوں عادل شاہ سوری کے شاگرد تھے۔اس کا شمار ہندوستان کے موسیقی کے چوٹی کے استادوں ، گویوں اور موسیقاروں میں ہوتا تھا ۔ ہندوستان کی موسیقی کی تاریخ میں کم ہی لوگ...

View Article

آخر کیوں؟

بہت سے لوگ اور خود میاں نواز شریف بھی اکثر و بیشتر یہ سوال کرتے نظر آتے ہیں، جب سابقہ حکومت کو ناقص کارکردگی کے باوجود پانچ سال مکمل کرنے کا موقع دیدیا گیا تو پھر مختلف حلقے ان کی حکومت کو وقت سے پہلے...

View Article

عوام اور حکمران

وفاقی وزیر پانی بجلی نے طویل لوڈ شیڈنگ پر عوام سے معافی مانگی ہے۔ انھوں نے کہا کہ قوم توبہ استغفار کرے۔ بارشیں شروع ہو گئیں تو لوڈشیڈنگ میں کمی ہو گی۔ جہاں تک اس بات کا تعلق ہے کہ بارش سے لوڈ شیڈنگ میں...

View Article

اردو اور نفاذ اردو

’’اردو ہے جس کا نام ہمیں جانتے ہیں داغ ’’سے لے کر‘‘ اردو کا جنازہ ہے ذرا دھوم سے نکلے‘‘ تک اردو کی اس کہانی نے اتنے موڑ کاٹے ہیں کہ اب نہ صرف گزشتہ پڑائو آپس میں گڈمڈ ہونے لگے ہیں بلکہ منزل کی سمت بھی...

View Article


بوسکی سے بنیان تک

مظہر اور زاہد سے لا کالج کے زمانے سے دوستی ہے۔ مظہر ایک انتہائی دولت مند خاندان کا فرد تو زاہد کا تعلق نہایت غریب گھرانے سے تھا۔ کلاس کے اس فرق نے قانون کی کلاس کے تین طالب علموں میں فرق پیدا نہ کیا۔...

View Article

اے فلسطین، اے فلسطین

غزہ میں جو ہو رہا ہے ’’ظلم کی ہوگئی ہے حد یا رب‘‘ نہتے شہریوں پر امریکا کا بغل بچہ بم برسا رہا ہے، آگ کے شعلے بلند ہوتے ہیں، پھر قیامت کا منظر، بچوں، بوڑھوں، جوان مرد عورتوں کی لاشیں۔ دس روز ہوگئے بم...

View Article


پرسکون شخصیت

میں اپنے ایک ساتھی کے ساتھ کہیں جا رہا تھا۔ میرے ساتھی نے مجھے متوجہ کرتے ہوئے ایک شخص کی جانب اشارہ کیا اور کہا کہ غور سے دیکھو یہ شخص کس قدر پرسکون ہے، اپنی دھن میں مگن چلا جا رہا ہے۔ میں نے بھی غور...

View Article

دانشمندانہ فیصلہ

آئندہ ماہ 14 اگست کو قیام پاکستان کو 67 سال مکمل ہورہے ہیں مگر 14 اگست کو اسلام آباد میں جو حالات پیدا ہونے جارہے ہیں اس سے ہر محب وطن فکر مند اور پریشان ہے۔کیا یوم آزادی کوکچھ ہونے والا ہے؟ اس قومی دن...

View Article


ساری دولت سارے لوگوں کی

کیا دنیا کے تمام وسائل (آبی، جنگلات، معدنیات اور صنعت) تمام لوگوں کی اجتماعی ملکیت ہو سکتے ہیں؟ جی ہاں، پہلے ایسا ہی تھا، جب ریاست کا وجود تھا اور نہ میرا تیرا۔ زیادہ عرصے کی بات نہیں، امریکا کی...

View Article

پاکستان آگے بڑھو

سوال یہ نہیں ہے کہ پاکستان آگے بڑھے گا یا نہیں، سوال یہ ہے کہ پاکستان کتنی تیزی سے آگے بڑھے گا؟ چین اور ہندوستان کی مثالیں اس وقت سامنے ہیں جس طرح پچھلے دس پندرہ سال میں ان دونوں ملکوں نے ترقی کی ہے وہ...

View Article

دہشت گرد کون؟

ایک گروپ “Breaking The Silence” نے دس برس کی محنت کے بعد فلسطینی علاقوں میں تعینات رہنے والے اسرائیلی فوجیوں کے اعتراضات کو پیش کیا ہے۔ اس گروپ نے گزشتہ دس سال کی محنت سے ساڑھے نو سو اعتراف ناموں کو...

View Article
Browsing all 22320 articles
Browse latest View live


<script src="https://jsc.adskeeper.com/r/s/rssing.com.1596347.js" async> </script>