Quantcast
Channel: رائے - ایکسپریس اردو
Browsing all 22320 articles
Browse latest View live

اسرائیل اور مسلم امہ

دنیا میں شاید ہی کوئی ایسا دین ہو جس کے ماننے والے اتنے ممالک میں موجود ہوں، صرف یہی نہیں بلکہ مذہب کے نام یعنی اسلام کے نام پر اتنے ممالک ہوں اور مزید نئے اسلامی ممالک بنانے کی سعی جاری ہے۔ جب کہ...

View Article


بھارت دہشت گرد ملک نہیں بن سکتا؟

بھارت کے حالیہ انتخابات میں بھارت کی انتہا پسند جماعت بی جے پی کی کامیابی اور نریندر مودی کے وزیر اعظم بننے کے بعد بھارت میں ہندو انتہا پسندی کے فروغ کے جو خدشات پیدا ہو گئے تھے وہ اگرچہ کہ غلط نہ تھے...

View Article


جھکاؤ؟

تقریباً ستر سالہ سید محمد یوسف شاہ عرف سید صلاح الدین مقبوضہ کشمیر کے معروف مجاہد لیڈر ہیں۔ وہ کشمیری جہادی تنظیم ’’حزب المجاہدین‘‘ کے سربراہ بھی ہیں اور ’’متحدہ جہاد کونسل‘‘ کے رہنما بھی۔ مقبوضہ کشمیر...

View Article

کیا یہ سب ٹھیک ہے؟

ہرکوئی حب الوطنی کا دم بھرتا نظر آتا ہے۔ اور جو کچھ وہ کر رہا ہے وہ قوم و ملک کی بہتری میں ہی کر رہا ہے ہمارے سارے بزعم خود رہنماؤں کے پیٹ میں درد صرف اور صرف عوام کی مشکلات کا ہی اٹھتا ہے۔ وہ سخت گرمی...

View Article

مضبوط جمہوریت، مضبوط اداروں کی مرہون منت

جب کسی ملک کی فوج بیرونی و اندرونی محاذ پر اپنی قومی بقا اور سلامتی کی جنگ میں باقاعدہ طور پر مصروف ہو اپنے ہزاروں فوجی شہید کروا رہی ہو اور اندرونی محاذ پر موجود خطرناک اور سنگین فتنے کا سدباب کرنے...

View Article


ہوس اقتدار ہے کیا!

رات کا سفر جاری ہے چاروں طرف مہیب اندھیرا چھایا ہوا ہے ہر طرف سکوت ہے چرند، پرند، انسان غرض یہ کہ اللہ کی پیدا کردہ مخلوق سو رہی ہے مگر ایسے میں اللہ کا ایک بندہ اپنے فرائض منصبی کی ادائیگی کے لیے...

View Article

فلسطینیوں کا ’’ہولو کاسٹ‘‘

دوسری جنگ عظیم کے دوران ہٹلر کے ہاتھوں یہودیوں کے قتل کو افسانوی انداز میں پیش کیا گیا۔  ہزاروں نظمیں، ڈرامے اور ناول لکھوائے گئے اوراس واقعے کو ’’ہولوکاسٹ‘‘ کا نام دیا گیا۔ ہولو کاسٹ کے مرنے والوں کو...

View Article

امن اور تہذیب کے نام پر۔۔۔ (آخری حصہ)

جس سے ایک بات یہ بھی واضح ہورہی ہے کہ مسئلہ سرمایہ داری نظام سے کہیں زیادہ مذہبی تعصب کا ہے جس کو فلسطین کے تناظر میں دیکھیں تو اور بھی واضح ہوجاتا ہے جہاں ننھے ننھے بچوں اور نہتے لوگوں کی لاشوں کے...

View Article


اک دشت ہے مکان سے میرے ملا ہوا۔۔۔

موسم کوئی بھی ہو، غزل اپنی بہار ضرور دکھاتی ہے۔ چھوٹے سے مصرعوں میں احساس اور تمنا کی اتنی شدت سمٹ آتی ہے کہ پس ِ نقطہ کائنات جیسی وسعت کا ادراک ہونے لگتا ہے۔ ایسے ہی چند اچھے اشعار کا تذکرہ ہے جو...

View Article


عراق میں خلافت ،ایک نئی بحث۔۔۔

لگ بھگ دس۔ ساڑھے دس بجے کا وقت تھا۔ دفتر میں بیٹھے خبر کی تلاش جاری تھی کہ ایک چینل پر ٹکر چلا “داعش نے شام و عراق میں خلافت کا اعلان کردیا”۔ ٹکر پڑھنے کی دیر تھی کہ کچھ ہی دیر میں تبصرے شروع ہو گئے۔...

View Article

کیا یہ نو دس لاکھ قبائلی بھی کوئی مسئلہ ہیں؟

جس کسی کی زندگی کا کوئی مقصد نہیں اسے اس زمین پر اپنا وقت ضایع نہیں کرنا چاہیے۔ کسی انسان کی زندگی کا ثبوت اس کی زندگی کا مصرف ہے ورنہ وہ زندہ نہیں ہے صرف زمین کا بوجھ ہے۔ ہمارے پرانے دوست الطاف حسن...

View Article

ہاتھی اور نااہل مہاوت

ہر قوم اپنی زندگی کی کسی نہ کسی منزل پر جنگ لڑتی ہے۔ یہ اس کے مستقبل اور حال کے لیے فیصلہ کن ہوتی ہے۔ جس دنیا میں ہم سانس لے رہے ہیں۔ اس کی اکثریت کا پہلی یا دوسری یا جنگ عظیم سے قبل کوئی وجود نہیں...

View Article

قانون ’’جیب و شکم ‘‘ کا نفاذ

یہ بریکنگ نیوز تو آپ نے سن ہی لی ہو گی کہ مملکت ناپرسان میں ’’جیب اور پیٹ‘‘ پر پابندی لگا دی گئی ہے اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو حکم دے دیا گیا ہے کہ ’’جیب و شکم‘‘ والوں کو دیکھتے ہی گولی مار دی...

View Article


سسٹم اور پٹڑی

حکومت کا خوف اس وقت کم ہوا ہوگا جب امریکا نے یہ یقین دہانی کرا دی کہ 4 اگست کو ڈی چوک پر ایسا کچھ نہیں ہونے  جا رہا جس سے سسٹم پٹڑی سے اتر جائے۔ امریکا کا یہ بیان بھی ایسا ہی تھا جو بغیر NOC کے نہیں...

View Article

دہشت گردی کا عذاب

غزہ پر ہونے والی اسرائیلی جارحیت عالمی طاقتوں کے لیے ایک کھلا اشارہ ہے کہ اب مسلمان ممالک پر دہشت گردی اور جہاد کو دہشت گردی سے جوڑنے کے سلسلے کو منقطع کردینا ہی مناسب ہے، کیونکہ جس دہشت گردی اور...

View Article


بولنے کی عادت

وہ تمام لوازمات جو کسی بھی تحریک میں جان ڈالنے کے لیے درکار ہوتے ہیں حکومت اپنی حد سے زیادہ سمجھ داری سے یاانتہائی بے وقوفی سے اپوزیشن کو اپنے ہاتھوں مہیا کرچکی ہے۔ ملکی حالات اب اس موڑ پر آکے کھڑے...

View Article

بجلی کا جن

کس بات کا انتظار کر رہے ہو ؟ سڑک پر پڑا پتھر اٹھاؤ اور برسانا شروع کردو۔مسجد کے باہر سے جوتے چوری کرو، پڑوسی کی رسی گلے میں ڈالو اور ایک ہار بنا ڈالو ۔پھر یاد کرو، دل کی گہرائیوں سے یاد کر لو، جتنی...

View Article


معاشی غلام انڈیا برائے فروخت (پہلاحصہ)

انڈیا کی آبادی 2012 میں ایک ارب 23 کروڑ67 لاکھ افراد پر مشتمل تھی۔ کتاب International Debt Statistics 2014 by World Bank Washington D.C کے صفحے 28 کے مطابق انڈیا پر 2012 میں 3 کھرب 79 ارب 9 کروڑ 90...

View Article

رمضان میں گراں فروشی

رمضان بابرکت مہینہ ہے مگر صد افسوس بعض مسلمانوں کو اس کی اہمیت کو یکسر نظر انداز کردیتے ہیں اور اپنے طور طریقے اس بابرکت ماہ میں بھی نہیں بدلتے ہیں۔ ناپ تول سے متعلق 1965 میں آرڈیننس جاری کیا گیا جس کے...

View Article

ذرایع نقل و حمل کی ترقی

گزشتہ دنوں وزیراعظم پاکستان نواز شریف نے چکوال، ساہیوال روڈ کے تعمیراتی کاموں کا افتتاح کیا۔ اس موقعے پر چکوال میں ڈھوڈیال کے مقام پر مختلف ترقیاتی منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھا گیا۔ موجودہ حکومت معاشی...

View Article
Browsing all 22320 articles
Browse latest View live


<script src="https://jsc.adskeeper.com/r/s/rssing.com.1596347.js" async> </script>