Quantcast
Channel: رائے - ایکسپریس اردو
Browsing all 22327 articles
Browse latest View live

دعا جو دل سے نکلتی ہے، اثر رکھتی ہے!!

جہاز اپنی معمول کی پرواز پر تھا، موسم بھی ٹھیک تھا اور ہوا بھی موافق، اندازہ تھا کہ آدھے گھنٹے میں جہاز منزل مقصود پر پہنچ جائے گا۔ اچانک سب لوگوں کی چیخیں نکل گئیں، جہاز یکدم جیسے کہیں گر رہا تھا،...

View Article


ڈاکٹر اعزاز نذیر کی یاد میں

اعزاز نذیر پیدا توآندھرا پردیش میں ہوئے اوران کی مادری زبان تیلگو تھی مگر اردو زبان میں شاعری بھی کرتے تھے۔ وہ اپنے والد (جاگیر دار تھے) کی جانب سے کسانوں پر ڈھائے جانے والے مظالم سے بدظن ہو کر باغی بن...

View Article


بالقرضِ محال پر گہری نگاہ

سب سے پہلے تو میں ڈاکٹر ایس ایم معین کا شکریہ ادا کروں گی کہ انھوں نے ایک بار پھر مجھے اظہار خیال کا موقع عطا فرمایا۔ حاضرین ذی وقار! ڈاکٹر صاحب نے سختی سے منع کیا تھا کہ میرے بارے میں زیادہ بات نہ کی...

View Article

ہندو لڑکیوں سے’جبری‘ شادیوں کے مسائل

جبری طورپرمذہب تبدیل کروانے اور شادی کرنے کے بہت کم معاملات اعلی عدالتوں یا میڈیا تک پہنچ پاتے ہیں۔کہا جاتا ہے کہ ایسے واقعات کے اندارج صرف 45 فیصد ہیں جس میں کسی نہ کسی طور پر متاثرہ خاندان اپنی فریاد...

View Article

کیا یہ کوئی راکٹ سائنس ہے؟

شارجہ سے افتخار احمد بٹ کا فون آیا مگر میرے فون کی اسکرین پر اس کے Save کیے ہوئے نام کی جگہ ایک پاکستان کا لوکل نمبر ابھرا میں نے اس کی بات سنے بغیر تقریر شروع کر دی کہ شرم کرو اللہ نے تمہیں تمہاری...

View Article


صرف گندم ہی کیوں؟

گندم سے پیدا ہونے والی ’’گلوٹین الرجی‘‘ کے حوالے سے جو ای میل میرے پاس آئی ہیں ان کی تعداد بہت زیادہ ہے۔ 54 ای میل میں سے 42 ان لوگوں کی ہیں جن کی فیملی کے کسی نہ کسی ممبر کو یہ بیماری لاحق ہے۔ بہت...

View Article

کفارہ کا وقت، سچائی کی ضرورت

یکجہتی اور یکسوئی کی جس قدر ضرورت پاکستانی قو م کو آج ہے اس سے پہلے کبھی نہ تھی۔ پہلی اسلامی ایٹمی طاقت کو دہشت گردوں نے مفلوج کر رکھا ہے۔ کہیں تخریب کار انسانی جانوں سے کھیل رہے ہیں تو کہیں کرپٹ عناصر...

View Article

ایک چیز جو بڑی چیز ہے

یہ انسان نامی چیز بھی ایک عجیب ’’چیز‘‘ ہے، ’’چیز‘‘ کہنے پر اس ’’ناچیز‘‘ کو معاف کیجیے لیکن یہ ایک حقیقت ہے کہ انسان ایک ’’چیز‘‘ ہے البتہ اس ’’چیز‘‘ سے اس ’’ناچیز‘‘ کو بھی انکار نہیں ہے کہ بہت ’’بڑی...

View Article


’ایک مردہ سر کی حکایت‘

’کچھ دیر بعد نیوز ریل شروع ہوئی۔ اچانک اس کا کلوز اپ سامنے آیا۔ آدھا چہرہ۔آدھا دستی بم سے اڑچکا تھا۔ صرف پروفائل باقی تھی۔دماغ بھی اڑ چکا تھا۔ ائیر پورٹ کے چمکیلے شفاف فرش پر اس کا بھیجا بکھرا پڑا...

View Article


فوجی ترقیاں اور وزیراعظم

عوام کے ذریعے اور سو فیصد سیاستدانوں کی کوششوں سے بنائے ہوئے جمہوری ملک پاکستان کو نہ جانے کس کی نظر لگ گئی ہے کہ یہاں ابتدائی دور سے اب تک فوجی جرنیلوں کو برتری حاصل رہی ہے اور ملک بنانے والے...

View Article

گوادر: ماضی، حال اور مستقبل (آخری حصہ)

چونکہ کراچی میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے عادی ہیں اس لیے جب وہاں لوڈ شیڈنگ ہوئی تو ہم نے نہ نوٹس لیا اور نہ ہی خفگی کا اظہار کیا البتہ یہ معلوم چلا کہ گوادر شہر میں لوڈ شیڈنگ نہیں ہوتی ہے کیونکہ گوادر میں...

View Article

جھوٹا اور انا پرست کلچر

گزشتہ ماہ ہم اپنی بیماری کے سبب کالم لکھنے سے قاصر رہے۔ ایک روز ہماری طبیعت اس قدر خراب ہوئی کہ ہم ایمرجنسی میں اسپتال گئے۔ خلاف توقع ہم نے دیکھا کہ وہاں کے ڈاکٹر حضرات و عملے کا رویہ ہمارے ساتھ کچھ...

View Article

تین حکم راں، تین مشورے

ہر المیے کی طرح سانحۂ پشاور بھی فراموش ہوا۔ غفلتوں سے سبق سیکھنا ہماری سرشت میں کہاں۔ اس سوگ میں کچھ روز تو سیاست داں خاموش رہے، پھر الزامات کی سیاست نے انگڑائی لی۔ حکومتی وزرا کا چین غارت ہوا چاہتا...

View Article


ول ڈیورنٹ سے جمیل جالبی تک

تحقیق اور تخلیق کے درمیاں جسم اور روح کا رشتہ نہ ہوتا تو آج ادب کا دامن اس طرح خالی نہ ہوتا۔جس طرح جسم روح کے بغیر نہیں رہ سکتا، اسی طرح روح جسم کے بغیر اپنی وجود کی گواہی دینے سے قاصر رہتاہے۔ یہ المیہ...

View Article

ڈاکٹر یا……؟

پشاور سے اندوہناک خبر آئی ہے کہ معروف پشتو گلوکارہ کرشمہ شہزادی چارسدہ کے قریب طبیعت اچانک خراب ہونے پر مقامی کلینک میں چل بسیں۔ گلوکارہ کی والدہ نے الزام لگایا کہ ڈاکٹر نے غلط انجکشن لگایا جس سے...

View Article


دہشتگردوں کی کارروائیاں

اردنی پائلٹ معاذ الکسابہ جو داعش کے زیر قبضہ علاقے میں پکڑا گیا تھا‘ اس کو زندہ جلا دینے کے واقعہ پرپوری دنیا میں داعش پر تنقید ہو رہی ہے۔ مصر کی ممتاز دینی درس گاہ جامعہ الازہر نے دہشت گردوں کو مغلوب...

View Article

گنجینۂ معنی کا طلسم اس کو سمجھیے

ایاز امیر صاحب کا کالم جب سے اردو میں نمودار ہونا شروع ہوا ہے ہم ان کی انگریزی سے بے نیاز ہو گئے ہیں۔ یہ جو ان کے کالم میں شعر اور مصرعے بلا تکلف نمودار ہوتے چلے جاتے ہیں انگریزی میں ان کا وہ بندوبست...

View Article


آخر کیوں؟

گزشتہ اظہاریے میں ایک نئی جماعت کی تشکیل کی خواہش کا اظہار کیا تھا۔ احباب نے ٹیلی فون، ای میل اور فیس بک پر تبصروں اور سوالات کے ذریعے استفسار کیا کہ جب وطن عزیز میں درجنوں کے حساب سے چھوٹی بڑی سیاسی...

View Article

حکومتی نقصان پورا کرنے کے منطقی طریقے

ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اس طرح پروپیگنڈہ کیا گیا کہ یہ عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں کمی کا نتیجہ نہیں بلکہ حکمرانوں کی عنایات خسروانہ ہیں، حالانکہ عالمی منڈی میں تیل کی قیمت...

View Article

سول سوسائٹی کی جنت و جہنم

ایک زمانہ تھا جب لوگ اپنے کسی پیارے کے اس دنیا سے چلے جانے کے بعد فوراً دستِ دعا بلند کرتے تھے، اللہ سے اس کی مغفرت کے لیے دعا کرتے، اس کے درجات کی بلندی کی استدعا کرتے اور اسے جنت الفردوس میں مقام عطا...

View Article
Browsing all 22327 articles
Browse latest View live


<script src="https://jsc.adskeeper.com/r/s/rssing.com.1596347.js" async> </script>