مجھے کہنا ہے کچھ اپنی زباں میں
چونکہ انسان سماجی حیوان ہے اس لیے ابتدا ہی سے جھنڈ بنا کر رہتا تھا، اسے غذا حاصل کرنے اور اپنے دفاع کے لیے خونخوار جانوروں سے بچنے کے لیے اجتماعی طور پر رہنے کی ضرورت تھی۔ یہی وجہ تھی کہ غذا کے حصول...
View Articleامت مسلمہ کے خلاف سازش
مسلمانوں کے زوال کا یہ عالم ہے کہ پچپن اسلامی ممالک اور ایک ارب مسلمانوں کی تعداد سپر طاقتوں کے سامنے گھٹنے ٹیکنے اور ان کا حکم ماننے پر مجبور ہیں، ہر دوسرے تیسرے سال بعد کسی ایک اسلامی ملک پر سازش کے...
View Articleکاش آپ کا واسطہ پڑے!!!
چند برس پہلے میرا وہاں جانا اس وقت ہوا جب میری ایک عزیزہ وہاں ہاؤس جاب کر رہی تھی، اس کے دفتر میں جا کر تھوڑی دیر بیٹھی کیونکہ اس نے مجھے چائے پلائے بغیر نہیں جانے دینا تھا، اس کے دفتر میں باتوں کے...
View Articleاحتساب ایسے تو نہیں ہوتا!
ہمیں ایکسپریس ایسے وقیع اخبار میں کالم لکھنے کا پہلی بار موقع مل رہا ہے۔ ہم خدا کے فضل و کرم اور سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے صدقے سے پہلے کی طرح قارئین کی توقعات پر پورا اترنے کی بھرپور...
View Articleہائے کمبخت کو کس وقت خدا یاد آیا
چند دن قبل اپنی مخصوص اور منفرد سرگرمیوں کی بدولت خبروں کا مرکز بننے والی ماڈل آیان علی کے حوالے سے ایک خبر نظروں سے گزری کہ موصوفہ نے جیل میں تلاوت، نماز اور تسبیح شروع کردی ہے۔ پینٹ اور شرٹ کے بجائے...
View Articleسنو! بوڑھا کیا کہتا ہے!
یہ وہ دن ہیں جب ہر طرف سے خون میں بھیگی ہوئی خبریں آتی ہیں۔ دھماکوں سے دنیا کے متعدد خطے گونج رہے ہیں اور بارود کی بو امڈی چلی آتی ہے۔ ایسے میں امن کی بات کرنے والوں کو حیرت کی نظر سے دیکھا جاتا ہے...
View Articleقوم کی بھابھی، جلال بابا اور زوجۂ ملت
وطن عزیز میں چونکہ دوسرے شعبوں کی طرح سیاست کے شعبے میں بھی کوئی معیار نہیں رہا اس لیے جس کا جی چاہتا ہے وہ اور کچھ نہ بن سکے تو سیاست دان بن جاتا ہے اور اگر سیاست چل نکلے تو پھر وہ بہت کچھ بن جاتا ہے۔...
View Articleباپ بننا آسان، والد بننا مشکل
’’ہمارے آبائی علاقے میں ہماری خاندانی مخالفت تھی، ہمارا مخالف خاندان دہائیوں سے ہمارے خلاف لڑ رہا تھا، یہ تگڑے زمیندار تھے، بیورو کریسی میں بھی ان کی رشتے داریاں تھیں اور یہ افرادی قوت کے لحاظ سے بھی...
View Articleامریکا اور کیوبا میں اعلیٰ سطح کا رابطہ… تاریخی پیشرفت
امریکا اور سوویت روس میں سرد جنگ کے آغاز کے بعد سے کیوبا کے ساتھ امریکا کی دشمنی انتہا پر پہنچ گئی کیونکہ روس نے لاطینی امریکا کے اس چھوٹے سے ملک میں جو اس کا اتحادی تھا ایٹمی میزائل نصب کر دیے تھے۔...
View Articleخطیب پاکستان مولانا احتشام الحق تھانوی
اس دنیائے فانی میں بے شمار لوگ آئے اور اپنی مدت حیات پوری کرکے چلے گئے، مگر ایسے خوش نصیب کم ہی ہوں گے جو عوام الناس کے دلوں میں زندہ رہتے ہیں، ایسا ہی ایک نام خطیب پاکستان حضرت مولانا احتشام الحق...
View Articleلاہور: ایک مقناطیس
لاہور مجھے مقناطیس کی طرح کھینچتا ہے۔ اس کی قدیم تاریخ، اس کی گلیوں میں اڑتی ہوئی غزنوی، غوری اور تغلق لشکروں کی دھول، ان کی تلواروں سے قتل ہونے والوں کی کراہیں اور ان کے چنگل میں پھڑپھڑاتی ہوئی عورتوں...
View Articleمجنوں کی آنکھیں کہاں گئیں
وہ مشہور و معروف مکالمہ تو آپ نے یقیناً سنا ہو گا جو صحرائے نجد کے سیاح عظیم میاں مجنوں اور اس کی ہونے بلکہ ’’نہ ہونے والی‘‘ ساس یعنی لیلیٰ کی ماں کے درمیان کسی نامعلوم مقام پر ہوا تھا۔ اس مکالمے کے...
View Articleیونیورسٹیوں میں میکارتھی ازم
ملک کی ایک بڑی یونیورسٹی میں بلوچستان کے موضوع پر ہونے والے مباحثے کو آخری لمحات میں منسوخ کردیا گیا۔ اس مباحثے میں بلوچستان کے لاپتہ افراد کے بارے میں مہم چلانے والے ایک کارکن بھی شرکت کررہے تھے۔ اس...
View Articleبھارت چین تعلقات اور ہم
یہ منظر میں نے خود اپنی آنکھوں سے دیکھا ہے۔ چین کے دارالحکومت، بیجنگ، میں پاکستانی سفارت خانے کے اندر داخل ہوں تو دائیں جانب پاکستان کے مختلف حکمرانوں کی چینی قیادت سے براہ راست ملاقاتوں کی تصاویر نظر...
View Articleاپنی ٹانگ اڑانا بند کردیں
سقراط کہتا ہے ’’اس کا احساس ہونا کہ میں نہیں جانتا اس سے کہیں بہتر ہے کہ انسان یہ غلط گمان رکھے کہ وہ جانتا ہے اگر ایک شخص غلطی سے یہ سمجھ بیٹھے کہ اسے جہاز چلانا آتا ہے اور پھر وہ جہاز کا کپتان بن...
View Articleپیپلز پارٹی کے لیے خوشگوار صورتحال
ملک کی تاریخ میں پہلا موقعہ ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی گزشتہ تقریباً سات سالوں سے سندھ میں مسلسل حکومت کر رہی ہے۔ پارٹی کے بانی ذوالفقار علی بھٹو کے دور میں سندھ میں پیپلز پارٹی نے 5 سال حکومت کی مگر...
View Articleعوام کا چکر…اور اُن کا یو ٹرن
کیوں ایسے وعدے کرتے ہو جو پورے نہیں کر سکتے ۔ کیوں ایسی دلیل دینے کی کوشش کرتے ہو جس کا ثبوت ہواؤں میں ہوتا ہے۔؟ بڑی بڑی باتیں کر لینے سے اگر خوشحالی آتی تو شاید یہ ملک اس وقت دنیا کا سب سے زیادہ...
View Articleاب ابابیلوں کا لشکر نہیں آنے والا
پاکستان کی پارلیمنٹ میں جنگ یمن کے حوالے سے مشترکہ اجلاس طلب کیا گیا اور اجلاس جس افراتفری اور سیاسی پوائنٹ اسکورنگ کا شکار ہوا، یہ کسی سے پوشیدہ نہیں ہے۔ بادی النظر واضح طور پر نظر آرہا تھا کہ وزیر...
View Articleکمال پسندی کی نشاۃ ثانیہ
ہر ایک کی خواہش ہے کہ وہ ہر لحاظ سے مکمل ہو، مگر ہم یہ بھی جانتے ہیں کہ کسی بھی انسان کا مکمل ہونا ناممکن ہے۔ لیکن کچھ اس قسم کے افراد بھی ہم معاشرے میں دیکھتے ہیں کہ خود کو ہر لحاظ سے مکمل سمجھتے ہیں...
View Articleکراچی میں این اے 246 کا انتخابی معرکا
عزیزآباد کراچی کے حلقے این اے 246 میں ضمنی انتخابات کے سلسلے میں انتخابی گہما گہمی اور گرما گرمی ان دنوں اپنے بامِ عروج پر پہنچ چکی ہے۔ یہ حلقہ ایم کیو ایم کے رکن قومی اسمبلی نبیل گبول کے مستعفی ہونے...
View Article