Quantcast
Channel: رائے - ایکسپریس اردو
Browsing all 22334 articles
Browse latest View live

’میں‘ کی گردان

دنیا میں جہاں بھی Heroes پیدا ہوئے Hero worship خودبخود پیدا ہوئی اور لوگوں نے اپنے ہیروز کو اپنا آئیڈیل بنا لیا۔ Tatoos بازوؤں پر یا جسم پر کھدوائے یا گدوائے گئے اور یاد گاریں بھی تعمیر ہوئیں۔ لوگوں...

View Article


آئیں اپنے حصے کی شمع جلائیں

معلوم ہوتا ہے کہ حالات پر تبصرہ کرنا، حکمرانوں اور سیاستدانوں کو برا بھلا کہنا اور معاشرے کی خامیوں اور محرومیوں پر بحث مباحثہ کرنا بحیثیت مجموعی پاکستانی قوم کا محبوب مشغلہ بن چکا ہے۔ ایک بڑی تعداد...

View Article


خدا اس طرح بھی راضی ہوسکتا ہے

فزیو تھراپی سینٹر میں دو عمر رسیدہ خواتین سروس لینے کے بعد انتظار میں بیٹھی تھیں کہ پہلی خاتون نے دوسری سے پوچھا ’’آپ کوکون لینے آئے گا؟‘‘ انھوں نے فخر سے کہا ’’اللہ رکھے میری بیٹی اور داماد‘‘۔۔۔۔...

View Article

شکریہ خانم تیرا بہت بہت شکریہ

ویسے تو اس دنیا میں ایسی چیزیں بہت ساری ہیں جن کی وجہ سے بالواسطہ یا بلاواسطہ ہماری جان سولی پر لٹکی ہوئی ہے مثلاً لیڈر ہیں ان کے چمچے ہیں پھر چمچوں کے چمچوں کے چمچے ہیں اینکر ہیں۔ اور پھر ان اینکروں...

View Article

سعودیہ کا تحفظ ناگزیر

عالمی برادری میں غالباً پاکستان واحد ملک ہے جو اس فریب کا شکار ہے کہ اگر ’’ہیڈ آیا تو میں ہارا اور اگر ٹیل آئی تو تم جیتے‘‘ جس کی تازہ ترین افسوسناک مثال یمن کا معاملہ ہے۔ مغرب کی ڈارلنگ کے طور پر ہم...

View Article


کراچی پر قبضے کی سیاست

کراچی، جو آج دو کروڑ تک پہنچتی آبادی کا شہرہوچکا ہے۔مگر ان تمام سہولیات کے فقدان کا شکار ہے، جو ایک جدید شہر کی ضرورت ہوتے ہیں۔بلکہ حکمرانوں کی نااہلی،بے بصیرتی اور تنگ نظری کے باعث مسائلستان بن چکا...

View Article

ہمارے عرب ’’کفیل‘‘

مملکت پاکستان کے کامیاب اداروں کو ٹھکانے لگانے کی پرانی خواہش کی تکمیل کا آغاز ہو گیا ہے اور ایک بڑے ادارے کو فروخت کر دیا گیا ہے۔ میں چونکہ رپورٹنگ عملاً ترک کر چکا ہوں اس لیے آپ کو یہ نہیں بتا سکتا...

View Article

پھر شہباز شریف،پھر ملک ریاض

محمد عرفان خان،14 سال کے محمد عرفان خان اور میاں شہباز شریف اور ملک ریاض تینوں کی کہانی میں ایک قدر مشترک ہے،یہ تینوں ایک ہی کہانی کے تین کردار ہیں اور ہم چاہیں بھی تو ہم ان تینوں کو ایک دوسرے اور ایک...

View Article


جرمن بھارت تعاون، مودی اپنا وژن صاف کریں

اخباری اطلاعات کے مطابق برلن میں جرمن چانسلر اور بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی ملاقات میں جرمنی اور بھارت نے تعاون کو فروغ دینے پر اتفاق کیا ہے۔ دونوں ممالک اقتصادی تعاون کو مزید مضبوط کرنے کے خواہاں...

View Article


پارلیمانی قرارداد اور ثالثی کردار

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں یمن تنازعہ کے ضمن میں پاکستان کے کردار کے حوالے سے جو 12 نکاتی متفقہ قرارداد منظور کی گئی ہے اس کےمطابق سعودی عرب کی سالمیت کو اگر خطرہ لاحق ہوا تو پاکستان اس کے شانہ بشانہ...

View Article

پاک روس تعلقات، راست اقدامات کی ضرورت

اخباری اطلاعات کے مطابق پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف عالمی سیکیورٹی کانفرنس میں شرکت کے لیے بدھ کو ماسکو پہنچے، جہاں ان کی اپنے روسی ہم منصب سرگئی شوئیگوف سے ملاقات ہوئی، جس میں دفاع سمیت مختلف شعبوں...

View Article

بنی اسرائیل کے اسباق

اللہ کی سنت اور قانون قدرت ہر امت، ہر قوم اور ہر انسان کے لیے یکساں ہے۔ بنی اسرائیل اللہ کی محبوب ترین اور لاڈلی امت تھی اور اللہ تعالیٰ نے بنی اسرائیل کو جہان والوں پر فضیلت عطا فرمائی تھی اور بے شمار...

View Article

تمام مسائل کی جڑ

ایک زمانہ تھا کہ نقل کرنا گناہ کبیرہ سمجھا جاتا تھا۔ والدین اپنے بچوں کو نصیحت کرتے تھے کہ نقل کر کے پاس ہونے سے بہتر ہے کہ ایمانداری سے فیل ہو جاؤ تا کہ تمہارا ضمیر زندہ رہے، جس دن ضمیر سو گیا اسی دن...

View Article


اختر شیرانی

تقسیم ہند سے دو تین برس قبل لاہور کے وائی ایم سی اے ہال میں ایک بڑا مشاعرہ ہو رہا تھا۔ ہال کھچا کھچ بھرا ہوا تھا اور اسٹیج پر نامور شعراء تشریف فرما تھے اچانک ایک شاعر صاحب پر غشی طاری ہو گئی وہ چند...

View Article

جھوٹ میں جھوٹ کی ملاوٹ کا ہنر

حیرت ہوئی صرف ہمیں ہی نہیں بلکہ اور بھی بہت سے لوگوں کو حیرت ہوئی جب چشم گل چشم عرف قہر خداوندی نے اپنے بیٹے ’’عذاب الٰہی‘‘ کو سیاست میں ڈالا، خاص طور پر علامہ بریانی عرف برڈ فلو نے تو اسے قیامت کی...

View Article


زرافہ گزر گیا، چڑیا گھر اداس ہے

یہ اپریل کا ظالم مہینہ ہے۔ ارے اب سے پہلے ہم اس مہینے سے کہاں واقف تھے۔ ہمارے لیے بسنت کا مہینہ ہی بہت تھا۔ بسنت کا مہینہ نہ کہئے‘ بسنت رت کہئے۔ اس رت کے اثر آثار ابھی تک جاری ہیں۔ گل پھول کی بہار...

View Article

اسمبلی کی توقیر، ملک کی توقیر

توقیر فردکی ہو، ملت کی ہو، یا اقوام کی سب ان کی اجتماعی جدوجہد، قربانیوں، جہد مسلسل، علم و ہنر، ثقافت، تاریخ کی عکاس ہوتی ہے۔ آخر ایسا کیا ہوا جو غیرمنقسم ہندوستان کی مسلم ریاستوں میں عرب چاؤش، درباری...

View Article


بھارت میں جعلی پولیس مقابلے

ریاست جموں کشمیر میں ایک اور پولیس مقابلہ ہوا ہے اس سے پہلے کتنے مقابلے ہو چکے ہیں مجھے تو ان کی تعداد بھی یاد نہیں رہی۔ جو بات پریشان کرنے والی ہے وہ یہ ہے کہ حقوق انسانی کے تحفظ کے دعویدار بھی بطور...

View Article

مزدوروں کا قتل،تربت کے سانحے کے مضمرات

تربت کے علاقے گوگدان میں سہراب ڈیم کی تعمیر پرکام کرنے والے مزدور اپنے کیمپ میں سو رہے تھے کہ ہفتہ11اپریل 2015 رات 2 بجے کے لگ بھگ   ’’آزادی کی جنگ‘‘ لڑنے والے سورماؤں نے ان سوئے ہوئے مزدوروں پر فائرنگ...

View Article

محمود غزنوی، سومنات اور گورے کی بددیانتی

سول سروس کے امتحان میں تاریخِ پاک و ہند اور تاریخِ اسلام میرے اختیاری مضامین میں شامل تھے۔ یہ دونوں تاریخیں ایسی ہیں جن میں گذشتہ دو تین سو سالوں میں انگریز نے ایک خاص مقصد سے اسقدر جھوٹ کا اضافہ کیا...

View Article
Browsing all 22334 articles
Browse latest View live


<script src="https://jsc.adskeeper.com/r/s/rssing.com.1596347.js" async> </script>