سعید جہاں گرد کی داستان (آخری حصہ)
وقت کا دھارا قوموں‘ نسلوں اور انسانوں کو ازل سے بہائے لیے جاتا ہے۔ اس دھارے میں ایک برس تو کیا ایک صدی کی بھی بھلا کیا حیثیت ہے۔ اس کے باوجود انسان اپنے معاملات کا تعین تقویم سے کرتا ہے۔ دوسری جنگ عظیم...
View Articleگرین لائن بس منصوبہ
وزیر اعظم نوازشریف نے کراچی میں 1.5ارب روپے سے گرین لائن بس منصوبے کا اعلان کردیا۔ وزیر اعظم نے کراچی میں پانی کی کمی کو دور کرنے کے لیے K-IV منصوبے کے لیے 13ارب روپے دینے کی منظوری دی ۔کراچی گرین لائن...
View Articleسونامی اور انقلاب، کیا ہوں گے کامیاب؟
رمضان کے مہینے میں عام طور پر سیاسی سرگرمیاں مدھم پڑ جاتی ہیں ، لیکن اب کی بار ایسا نہیں ہوا کیونکہ سانحہ ماڈل ٹاون نے اپوزیشن کو گویا خواب غفلت سے بیدار کر دیا ہے ۔ وہی عمران خان ، خم ٹھونک کر میدان...
View Articleہوتا ہے شب و روز تماشا مرے آگے
ہم سے اکثر لوگ شاکی رہتے ہیں کہ اتنے بڑے حادثات، فاجعات اور واقعات رونما ہوجاتے ہیں اور ہم پھر بھی سنجیدہ نہیں ہوتے، ادھر ادھر کی ہانکتے رہتے ہیں۔ نہ کوئی سنجیدہ تجزیہ، نہ کوئی دانا مشورہ اور یہ بالکل...
View Articleابھی بھی وقت ہے
امریکی صدر رونالڈ ریگن 30 مارچ 1981 کو پر اعتماد چہر ے کے ساتھ وہائٹ ہائوس سے نکلے۔ کاروں کا قافلہ ان کو لے کر واشنگٹن کے ہلٹن ہوٹل کی طرف روانہ ہوا۔ پروگرام کے مطابق انھوں نے ہوٹل کے شاندار ہال میں...
View Articleعزت کے مارے لوگ
واہ اس میں مسکرانے والی کون سی بات ہے ہمارے دامن پر چھینٹے آ گئے ان کی ادا ٹھہری۔ کیا یہ سڑک پر بہتے گٹر ہمارے جیسے پیدل چلنے والے مسافروں کی پذیرائی کے لیے کافی نہ تھے کہ موصوف قریب سے کالے شیشوں والی...
View Articleپناہ گزینوں کی جبری بے دخلی
اپنا گھر، اپنی سر زمین اور اپنے آبائو اجداد کی نشانیاں چھوڑنے کا دکھ ایک مہاجر ہی جان سکتا ہے۔ مہاجر جب اپنا سب کچھ چھوڑ کر بے سر و سامان انجانی جگہ پر روانہ ہوتا ہے تو اسے سمندر سے بھی گہرے مسائل...
View Articleایم کیو ایم کی بنیادی تربیت
کسی بھی تحریک یا تنظیم خواہ سیاسی ہو، سماجی ہو یا اصلاحی پہلو رکھتی ہو اس کو چلانے کی پہلی ضرورت اس کی معاشی سپورٹ ہوتی ہے، اس زمینی حقیقت سے انکار نہیں کہ بغیر پیسے کے ایک تنکا بھی ادھر سے ادھر نہیں...
View Articleمیرے بیٹے…
ہاں، جی ہاں ۔۔میرے بچو مجھے تمھاری سسکیاں سنائی دے رہی ہیں، میں دور بیٹھا بھی دیکھ رہا ہوں کہ تم کس قدر خوف میں مبتلا ہو، میرا اور تمھارا فاصلہ ہزاروں کلومیٹر دور کا سہی لیکن میرا دل تمھارے ساتھ دھڑکتا...
View Articleامن اور تہذیب کے نام پر… (حصہ اول)
جرمن سماجی سائنسدان میکس ویبر نے 1924 میں ’معیشت اور سماج‘‘ میں لکھا تھا کہ جدید معاشروں کی بنیادی اور اہم خصوصیت یہ ہو گی کہ تشدد ریاستی اداروں کے ذریعے قانونی طور پر جائز بنایا جائے گا۔ ریاستی...
View Articleسلطنت روما کا زوال
ہن نامی نیم وحشی جنگجو قوم کے سردار اٹیلا نے سلطنت روما پر حملہ کیا اور اسے انحطاط کی کھائی میں دھکیل دیا جہاں سے پھر وہ باہر نہ نکل سکی۔ ڈاکٹر ویس رابرٹس Dr. Wess Roberts نے اپنی کتاب ’’لیڈر شپ سیکرٹس...
View Articleصدی کی لاڈلی… زہرہ سہگل
اقبال کا ایک شعر ہے: سکوں نا آشنا رہنا‘ اسے سامان ہستی سے تڑپ کس دل کی یا رب چھپ کے آ بیٹھی ہے پارے میں یہ شعر اپنی پوری معنویت اور توانائی کے ساتھ صاحبزادی زہرہ بیگم ممتاز علی خاں کی زندگی کا عکاس ہے۔...
View Articleاُفتادگان خاک
ساٹھ کی دہائی میں فرانز فینن (FrantzFanon) کی مشہور کتاب Wretched of the Earth کا ترجمہ ’’اُفتاد گان خاک‘‘ کے نام سے سامنے آیا تو یہ نام عجیب سا لگا کتاب پڑھی تو معلوم ہوا کہ اس میں تیسری دنیا کے...
View Articleبلوچستان کا اردو اور انگریزی ادب
بلوچستانی ادب کے سلسلے کی جو گفتگو ہم نے شروع کی تھی، اس نشست کو اس سلسلے کی آخری کڑی سمجھیے۔ اردو نے جس طرح ہندوستان بھر میں فارسی کو پچھاڑا، عین اسی عہد میں ریاست قلات کے نام سے جانے والے موجودہ...
View Articleدنیا بچوں کے رہنے جیسی نہیں رہی
دیکھتے ہی دیکھتے پورا فیس بک غزہ کے زخمیوں کی تصویروں سے بھر گیا۔ جنگ کے یہ شعلے انیسویں صدی کے آغاز سے ہی بھڑک اٹھے تھے۔ یہ انسانی حقوق کی پامالی کی صدی تھی۔ نفرت، تعصب اور نسل کُشی جیسے گھناؤنے کھیل...
View Articleیتیم کمیشن؟
چیختے تڑپتے موروں اور بھوک سے بلکتے مرتے بچوں کی سر زمین سے جب کوئی درد کی صدا ابھرے، نسل در نسل قبائلی جھگڑوں کے بھنور میں ڈوبتے ابھرتے زندگیاں بچانے کے لیے ہاتھ پائوں مارتے ہوئے کوئی بندہ پکار اٹھے،...
View Articleخواب کے تعاقب میں
وہ برسوں سے ایک خواب کا تعاقب کر رہے تھے۔ خواب، جو اُن سورمائوں کے بدن میں عمل کی روح پھونکتا، دلوں کو گرماتا، زخموں کو بھول کر آگے بڑھنے کی تحریک دیتا۔ منہ زور دشمنوں نے کہا؛ یہ خواب نہیں سراب ہے،...
View Articleمجرمانہ حد تک غافل
پاکستان کے بعد آزاد ہونے والے ممالک ترقی اور خوشحالی کی بڑی منزلیں طے کر چکے ہیں جب کہ ہماری پسماندگی اور زبوں حالی اقوام عالم کا موضوع گفتگو ہی ہوتی ہے۔ پاکستانی قوم روز بہ روز زوال کی طرف مائل ہے اس...
View Articleسندھ کی مزاحمتی تحریک…
یہ دھرتی ہمیشہ خون سے لہولہان، انسانی جانوں کے ضیاع اور جنگوں سے بھرپور رہی ہے۔ تیرہویں صدی عیسوی میں منگولوں نے ایشیا کی زمین کے تیسرے حصے کو تہس نہس کر دیا۔ بیسویں صدی بھی خون سے نہلاتی رہی، یورپ...
View Articleنوشیرواں عادل کی نصیحت
جب نوشیرواں عادل بادشاہ کا وقت آخر آیا اور نزع کی حالت میں اس نے اپنے ولی عہد اور جواں سال بیٹے ہرمز کو طلب کیا اورآخری وقت میں چند خاص نصیحتیں کیں۔ نوشیرواں عادل نے اپنے بیٹے سے کہا کہ آپ آرام کی فکر...
View Article